اذان کا جواب دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدا ومصليا ومسلماً : اذان کا جواب دینا مستحب ہے جبکہ اذان سن کر نماز پڑھنا جبکہ نماز نہ پڑھی ہو فرض ہے۔ ================ حواله جات : 1:عن أبي سَعِيدٍ الخُدْرِي رَضِيَ اللَّهُ عَنهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: إِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَاء فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ مزید پڑھیں
زمرہ: hukum
کیا بیماری کو متعدی کہنا درست ہے؟
سوال: کیا یہ یقین رکھنا اور ایسا کہنا اور عمل کرنا کفر ہے؟ کہ کسی کی بیماری کسی کو لگ جاتی ہے؟ اور یہ جملہ کہنا بھی کہ فلاں بچی اسکول سے وائرس لے کر آٸی اور اس نے مجھے بھی وائرس لگا دیا؟ مطلب یہ کہنا کہ اپنی بیماری مجھے لگادی ۔ یہ جملہ مزید پڑھیں
سورۃ الاعراف میں آیت سجدہ کی فضیلت
آیت سجدہ کے فضائل: آیت سجدہ پر سجدہ کرنے کے متعدد فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں: 1۔ایک سجدہ کرنے پر جنت میں ایک درجہ بلند کردیا جاتا ہے۔ 2۔ایک گناہ معاف کیا جاتا ہے۔ 3۔بعض اوقات ایک درجہ بھی بلند کیا جاتا ہے اور ایک گناہ بھی معاف ہوتاہے۔ 4۔شیطان روتا ہے اور حسرت مزید پڑھیں
سورۃا لاعراف کا زمانہ نزول
زمانہ نزول: مصحف عثمانی کی ترتیب کے لحاظ سے ساتویں جبکہ ترتیب نزولی کے اعتبار سے سورہ ص کے بعد39 ویں نمبرپر نازل ہوئی۔ یہ مکی سورت ہے۔ علامہ آلوسی نے بعض اقوال نقل کیے ہیں جن کے مطابق دس آیات مدنی، باقی سب مکی ہیں۔ واسئلھم عن القریۃ آیت نمبر 163 سے آیت نمبر مزید پڑھیں
سورۃا لانعام میں ذکر کردہ قرآنی دعائیں
قرآنی دعائیں إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ [الأنعام: 162، 163] بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اسی بات کا مجھے حکم دیا مزید پڑھیں
وانیا،وانیہ نام رکھنا
سوال: وانیا یا وانیہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ۔ اگر پہلے سے رکھا ہوا ہے تو تبدیل کر دینا چاہئیے ؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم الصواب وانیا لفظ درست نہیں، یہ لفظ اصل میں وانیہ ہے ،جس کے معانی سست مزید پڑھیں
چوہوں کی مینگنیاں کپڑوں کو لگنے سے نجاست کا حکم ؟
سوال :میں نے کپڑے دھونے کے بعد ڈرائیر میں ڈالے، جب باہر نکالے تو ان پہ چوہوں کی کچھ (5 ، 6 ) مینگنیاں تھیں ، جب ان کو جھاڑا تو کپڑوں پہ کچھ نشان وغیرہ بھی نہیں تھے، لیکن میں نے کپڑے کا اتنا اتنا حصہ دھولیا ، پوچھنا یہی تھا کہ کیااتنی نجاست مزید پڑھیں
سوتیلے بھتیجے سے پردے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا سوتیلے بھتیجے سے پردہ ہوگا ؟ تنقیح :کیا اپ کے بھائی کی دوسری بیوی کے پہلے شوہر سے وہ بچہ ہے یا سوتیلے بھائی کے بیٹے ہیں۔ جواب تنقیح :جی بھائی کی بیوی کے پہلے شوہر کا بیٹا ہے ۔ الجواب باسم مزید پڑھیں
اونٹ کے پیشاب سے علاج
سوال: سوال: ہماری بیٹی 14/15 سال کی ہے، کینسر کی مریضہ ہے، ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے۔ ہمیں کافی لوگوں نے الگ الگ بتایا ہے کہ اونٹ کے ایک کپ دودھ میں ایک چمچہ اونٹ کا پیشاب ملا کر بچی کو دیں ان شاءاللہ اس سے شفاء ہوگی۔ اس سے بڑے لوگوں کو فائدہ مزید پڑھیں
مقروض پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:مسئلہ پوچھنا تھا زکوٰۃ کے بارے میں ہے۔ کہ جو زمین وغیرہ ہے کسان ہوتے ہیں جو زراعت کرتے ہیں یہ عموماً قرض وغیرہ لے کے زمین لیتے ہیں اور زراعت کرتے ہیں تو تقریباً چھ ماہ فصل تیار ہونے میں لگ جاتے ہیں پھر اسکا قرض اتارتے ہیں پھر اسکا بعد میں حساب کتاب مزید پڑھیں