﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۸،۶۹﴾ سوال:- 1.اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی ہوئی چیز کھا سکتے ہیں؟ سوال:- 2۔اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ جوا ب : ( 1)۔۔ہندو کے گھر کا کھاناکھانے کی گنجائش مزید پڑھیں
زمرہ: hindo
24kگولڈ سیرم کا
فتویٰ نمبر:985 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! گولڈ سیرم24کا استعمال مردوں کے لیے جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا تحقیق سے معلوم ہوا کہ 24k گولڈ سیرم چند روغنیات کا مجموعہ ہےاور اس کو چہرے کی جھریاں ختم کرنے اور جلد کی خوب صورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے اندر سونے کے ورق مزید پڑھیں
گمنام لاش کی شناخت کس طرح کی جائے ؟
1-کسی بھی گمنام لاش کی مذہبی شناخت کے لئے بعض مذہبی مظاہر وآثار و شناخت کام آتے ہیں مثلا علامات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ لاش مسلمان کی ہے یا کافر کی ؟؟مسلمان ہونے کی علامات سنن فطرت کا پایا جاناہے- مثلا ختنہ ہونا- خضاب کا لگا ہونا- لمبی داڑھی کا ہونا -زیر ناف مزید پڑھیں
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
فقہیات (قسط نمبر 8) ولایتی صابن کا حکم : سوال: آجکل ولایتی صابون عموماً استعمال کیا جاتا ہے، بعض لوگ کہتے ہیں اس میں خنزیر کی چربی پڑتی ہے، اس وجہ سے اس کے استعمال میں تردد پیدا ہوگیا ہے، شرعی حکم سے مطلع فرما کر ممنون فرمایا جائے؟ الجواب الاوّل : {از حضرت مولانا مزید پڑھیں
یوگا کے بارے میں شرعی حکم
فتویٰ نمبر:18 یوگا کےبارے میں شرعی حکم بیان کرنے سے پہلے یوگا کی حقیقت بیان کی جاتی ہے ، یوگا کی حقیقت آکسفورڈ ڈکشنری میں یوں بیان کی گئی ہے : ترجمہ: یوگا ، ہندو تعلیمات کے مطابق ایک ایسی مشق ہے جس میں انسان کو اپنے جسم اورذہن پر کنٹرول ( قابو ) کرنا مزید پڑھیں
غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا کھانا کھانے کا حکم
غير مسلم ہاتھ کا بنا کھانا مسلم کھا سکتے ہیں؟ اکثر گھروں میں غیر مسلم کھانا پکاتے ہیں؟ الجواب حامد و مصليا مسلمان کے لیے غیرمسلم کے ہاتھ سے پکا ہوا کھانا کھانا جائز ہے، بشرطیکہ اس کے ہاتھ میں نجاست اور حرام اشیاء نہ لگی ہو۔ اس میں غیرمسلم کتابی یہودی اور عیسائی یا مزید پڑھیں