اللہ اور رسول  ﷺکے بارے میں گندے وساوس کا علاج

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل کے مسئلہ کے بارے میں: میرے ذہن میں اللہ رسول  ﷺ کے بارے میں گندے گندے خیالا ت آتے ہیں اور نعوذ باللہ گالیاں تک بھی آجاتی ہیں۔رسول  ﷺکی گستاخی کرنے والے کی سزا،سزائے موت ہوتی ہے تو کیا میں ان خیالات کی وجہ سے ٹین کے مزید پڑھیں

سودی ادارے سے وابستہ شخص سے حق کی وصولی

فتویٰ نمبر:469 سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے کوئی چیز عمر کو فروخت کی۔ عمر کسی سودی ادارے سے وابستہ ہے لہذا عمر نے اس چیز کی قیمت زید کو ادا کر دی۔ آیا اب زید کے لیے اس رقم سے نفع اٹھانا جائز ہے یا نہیں مزید پڑھیں

مارکیٹ میں حرام گوشت کی فروخت

فتویٰ نمبر:474  سوال:کراچی میں کچھ عرصہ پہلے ایک قصائی کو گدھا ذبح کرتے ہوئے ایک پرائیویٹ میڈیا والوں نے پکڑا تھا اور وہ بڑی ڈھٹائی سے کہہ رہا تھا کہ میں کوئی حرام کام نہیں کر رہا اور یہ کہ گدھے کا گوشت حلال ہے۔ تو ان حالات میں ہم کراچی والے کن لوگوں سے مزید پڑھیں

پان سگریٹ بیچنے والے کی کمائی کا حکم

فتویٰ نمبر:477 سوال: گٹکا بیچنے والے کی کمائی کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامداومصلیا پان،گٹکا،نسوار،سگریٹ اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں لہذا ایسے افراد کے گھر کھانے کی گنجائش مزید پڑھیں

انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا حکم

سوال : انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً واضح رہے کہ شرعاً انسان کے اعضاء انسان کی اپنی ملکیت میں نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے اس کو عاریۃً استعمال کیلئے عطا ہوئے ہیں چنانچہ اسی وجہ سے پاک وہند کے جمہور علماء کے نزدیک انسان کا مزید پڑھیں

قسطوں پر سامان لینے کا حکم

سوال: گھر کا سامان اے سی فریج وغیرہ قسطوں پر لے سکتے ہیں ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًادھار یا قسطوں پر کاروبار اگر مندرجہ ذیل شرائط کے مطابق ہوتو وہ فقہاء کی تصریح کے مطابق جائز ہےاور ان شرائط کی رعایت رکھتے ہوئے جو نفع حاصل ہوتا ہے وہ بھی جائز ہےبشرطیکہ مزید مزید پڑھیں

نسوار اور سگریٹ کے کاروبار کا حکم

فتویٰ نمبر:480 سوال:نسوار اور سگریٹ کے کاروبار آمدنی اور ایسی دکان میں مزدوری کا کیا حکم ہے؟   جواب : پان،گٹکا،نسوار،سگریٹ ،اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں، لہذا ایسے افراد کے مزید پڑھیں

اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے

سوال:محترم مفتی صاحب ! کاروانِ نوری کاطریقہ کاراوررجسٹریشن فارم منسلک ہےکیااس اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے؟ فتویٰ نمبر:154 الجواب حامداومصلیا مذکورہ اسکیم کامطالعہ کیاگیا،یہ اسکیم درج ذیل خرابیوں پرمشتمل ہے! (۱)   یہ اسکیم سودی ہےکیونکہ رجسٹریشن  فارم کی شق نمبر۲اور۴کےمطابق قرعہ اندازی میں نام آنےوالاشخص چالیس ہزارروپیہ یاعمرہ ٹکٹ حاصل کرنے کا حقدار ہوگا،تو مزید پڑھیں

چاکلیٹ اوربسکٹ کےاجزاءاگرحرام ہوتوان کااستعمال کاحکم

 سوال:E110  E046 اسی طرح کےاوربھی اجزاء موجود ہیں جوکہ چاکلیٹ اوربسکٹوں میں پائےجاتے ہیں ان کےبارےمیں سناتھاکہ ان کی موجودگی کی وجہ سےوہ چیزیں کھاناجائزنہیں رہتی ہیں، توکیایہ بات درست ہے؟ (۲) اوراگریہ اجزاءحلال نہیں ہیں توکیایہ صرف Imported اشیاء میں ہی ہوتےہیں یا پاکستانی اشیاء میں بھی پائےجاتےہیں ؟ الجواب حامدا   ومصلیا              واضح رہےکہ  مزید پڑھیں