فتویٰ نمبر:953 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوئ خاتون جو ملک سے باہر رہتی ہیں ان کا سوال ہے کہ انہوں نے کوئی چیز کھائی حلال سمجھ کر اور اپنے بچوں کو بھی کھلائی مگر بعد میں معلوم ہوا کہ حرام ہے تو اس کا کوئی کفارہ ہے؟ کیا ان کی نمازیں قبول ہوں مزید پڑھیں
زمرہ: haram
گائے کےگوشت کےبارے میں وضاحت
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:182 بسم الله الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصليا گائے کا گوشت بلا شبہ حلال ہے، اور اس کا کھانا بلا کراہت جائز ہے۔ بعض روایات حدیث میں گائے کے گوشت کوبیماری کہا گیا ہے، یہ حدیث الفاظ کے تھوڑے بہت فرق کے ساتھ مختلف کتب حدیث میں مذکور ہے، مستدرک حاکم کے مزید پڑھیں
کاروبار میں پیسے لگانا
عنوان:944 موضوع:فقہ المعاملات المالیہ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! دراصل ایک کمپنی ہے جس میں ١٧ہزار کا پیکج ہے اگر ١٧ہزار انوسٹ کریں گےتو ہر ماہ تین ہزار روپے ملیں گے اور اگر کمپنی بند ہوجائے تو پورے پیسے ختم ہوجائیں گے اور اسی طرح جب اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں گے تو جب کسی اور بندے مزید پڑھیں
میت کے چار پائی پر بیٹھنا
فتویٰ نمبر:937 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا میت کے چار پائی پر مردےکے سر یا پاؤں کے پاس بیٹھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا میت کی چار پائی پر مردے کےسر یا پاؤں کے پاس بیٹھنا جائز ہے۔کیونکہ قاعدہ ہے کہ چیزوں میں اصل اباحت ہے جب تک کہ حرمت یا عدم جواز کی مزید پڑھیں
بینک سے قرضہ لینے کا حکم
فتویٰ نمبر:918 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!برائے مہربانی بینک سے قرض لینے کا شرعی حکم دلائل سے واضح کر دیں،تفصیلی حکم مطلوب ہے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ایک طرف سودی بینک کا معاملہ ہے جو سود پر قرض دیتا ہے ۔جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جن کو بینک قرضہ دیتا ہے ان سے اس مزید پڑھیں
ایلاء کرنا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اگر شوہر بیو ی سے غصے میں آ کر یہ کہ دے کہ آج سے تو میر ے لیے حرا م بستر پر تو یہ بات کس زمرے میں آئے گی،اور اس بات کا کفارہ بھی بتا دیں پلیز کوئ بہت پر یشا ن مزید پڑھیں
سیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ کا حکم
فتویٰ نمبر:892 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بینک کےسیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ حلال ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا حرام مال سے تنخواہ ملنے کا متعلق شریعت کا اُصول یہ ہے کہ اگر مال حرام اور حلال سے مخلوط ہو اور حرام مال زیادہ ہو ، تواس سے تنخواہ یا ہدیہ لینا جائز نہیں، لیکن اگر مزید پڑھیں
موجودہ عملیات کا حکم
فتویٰ نمبر:884 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ایسا شخص جو نام لکھ کرحساب وغیرہ نکال کر بتائے اور پھر اس کے مطابق تعویذ وغیرہ دے،اس کے پاس جانا کیسا ہے؟ نیز اس کی حقیقت کیا ہے؟آیا یہ درست ہے یا نہیں؟برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تعویذ اور مزید پڑھیں
محرم اور غیر محرم رشتے
فتوی نمبر:862 سوال: محرم اور غیر محرم کون کون سے رشتے ہیں وضاحت کردیجیے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية محرم وہ رشتہ جس سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو خواہ اس کا تعلق نسب سے ہو جیسے والد ،بھائی ،بیٹا,چچا, ماموں. یا اس کا تعلق سسرالی رشتے سے ہو، جیسے مزید پڑھیں
تحریم نام رکھنا
فتویٰ نمبر:819 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! تحریم نام رکھنا درست ہے؟ والسلام سائل کا نام:فائزہ پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية معنی کے اعتبار سے”تحریم“نام بالکل مناسب نہیں۔اس کے معنی حرام کرنے،یا حرام کرنے والا،یا حرام کیا ہوا کے ہیں،لہذا اس نام سے اجتناب کیا جائے اور اس کی جگہ اچھے ناموں کو ترجیح دی جائے۔ و مزید پڑھیں