فتویٰ نمبر:2015 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ باہر ممالک کینیڈا ,انگلینڈ ,دبئ وغیرہ سے جو چاکلیٹس آتی ہیں ان پر حلال نہیں لکھا ہوتا ان کا کیا حکم ہے؟اسی طرح غیر ممالک سے آنے والے پرفیوم اور لوشن وغیرہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ والسلام سائل مزید پڑھیں
زمرہ: haram
حرام کی کمائی والے کی امداد قبول کرنا
فتویٰ نمبر:2012 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ زید ایک امیر آدمی ہے لیکن اس کی دولت حرام کی کمائی ہے،یعنی ہیروین وغیرہ سے کمایا ہے۔اب وہ غریبوں کی خوب مدد کرتا ہے۔اب کیایہ امداد جو وہ لوگوں کی پیسے راشن وغیرہ سے کرتا ہے ان لوگوں کے لیے یہ لینا جائز ہے؟جبکہ مزید پڑھیں
ہولی کی مٹھائی کا حکم
فتویٰ نمبر:2003 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی غیر مسلم اپنی دیوالی کی مٹھائی دے تو کیا کرنا چاہیے؟ماسی کو دے دیں یا کسی غیر مسلم کو ہی دینی چاہیے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية غیر مسلم دیوالی کے موقع پر جو مٹھائی بھیجتے ہیں اگر یہ یقین ہو کہ یہ چڑھاوے کی نہیں ہے مزید پڑھیں
انشورنس کاحکم
فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔ سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں
مدت رضاعت سے زیادہ دودھ پلانا
فتویٰ نمبر:1059 السلام علیکم! کیا بچہ کو ۲ سال کی عمر میں لازمی ماں کا دودھ چھوڑنا ضروری ہے ۔اگر نہ چھوڑائے تو کیا یہ حرام ہے ۔بچہ اس ماہ ۲۷ کو پورے ۲ سال کا ہو جائے گا ، صرف سوتے وقت لازمی چاہیے ہو تا ہے ورنہ بہت روتا ہے نہیں سوتا ۔ مزید پڑھیں
حرام کمائی والے کے گھر والے کیا کریں؟
فتویٰ نمبر:1048 سوال: السلام علیکم! اگر کسی کے شوہر کی کمائ حرام ہو بیوی کے منع کرنے پر بھی وہ نہ مانیں تو بیوی کے لئے اس مال کا خرچ کرنا جائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب حرام تو حرام ہی ہے اس کو کھانا اور حرام مال میں تصرف کرنا جائز نہیں۔ایسی صورت میں مزید پڑھیں
فیس بک کے استعمال کا حکم
فتویٰ نمبر:1023 سوال:السلام علیکم!مفتی صاحب کیا فیس بک استعمال کرسکتے ہیں؟ سائلہ:ام ایمن رہائش:صدر الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام! فیس بک ایک ایسی ایجاد ہے جس کی افادیت کے ساتھ ساتھ اس کے نقصانات کی بھی ایک لمبی فہرست بن سکتی ہے۔اس کے استعمال کے جائز و ناجائز ہونے کا مدار اس کے استعمال مزید پڑھیں
شوہر کا لفظِ حرام سےطلاق معلق کرنا
فتویٰ نمبر:1007 سوال : شوہر نے اپنی بیوی کو لڑ جھگڑ کر ماں باپ کے پاس جاتے ہوئے شدید غصے میں یہ لفاظ ادا کیا ۔ آج کے بعد اس کی شکل دیکھی تو یہ مجھ پر حرام ہے ۔ ایک ہفتے کے بعد صلح کرانے کے لیے رشتہ داروں کے ساتھ آئے تو یہ مزید پڑھیں
اسٹیل کی انگوٹھی کا پہننا
فتویٰ نمبر:965 سوال:جیسے مرد کا سونے کی چیزیں پہننا جائز نہیں اسی طرح کیا مرد کا اسٹیل کے حوالے سے بھی کوئی حکم ہے؟سائل:عبد الاحد پتا :جدہ الجواب حامدۃو مصلیۃ مرد کے لیے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں لیکن اگر اس لوہے یا اسٹیل کی انگوٹھی پر چاندی کی مزید پڑھیں
لے پالک کی ولدیت میں تبدیلی کرنا
فتویٰ نمبر:956 سوال: محترم جناب مفتیان کرام میں نے ایک بچی کو لے کر پالا ہے اور ولدیت میں لے پالک کا نام ہی لکھا ہے اب اس کے نکاح کے وقت ایجاب و قبول میں اصل والد کا نام بولیں گے یا جس نے پالا ہے اس باپ کا نام بولیں گے۔ والسلام الجواب حامدۃو مزید پڑھیں