﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۹﴾ سوال:- اگر زید کا والد حرام کمائی کرتا ہو تو زید کے لیے وہ کمائی کھانا جائز ہے یا نہیں؟ جواب :- شرعی اعتبار سےنا بالغ بیٹوں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کا خرچہ والد پرواجب ہے اور اس کے ذمہ ہے کہ وہ اولاد کو حلال مزید پڑھیں
زمرہ: haram
ٹائٹس پہننےکا حکم
﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۹﴿ سوال:- کیا لڑکیوں کو ٹائٹس پہننا حرام ہے،پردے میں رہ کر بھی؟ جواب :- لباس پہننے کا اصل مقصد ستر عورت ہے اور عورت کو مکمل ستر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ ہر وہ لباس جس سے یہ مقصد حاصل نہ ہو خواہ وہ لباس کی باریکی کی وجہ مزید پڑھیں
ہلکی داڑھی کاٹنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۳﴾ سوال:- اگر کوئی لڑکا اس نیت سے داڑھی کٹوا دے کہ ابھی بہت ہلکی داڑھی آئی ہے کٹوانے کے بعد اچھی آجائے گی۔تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب :- داڑھی تمام انبیائے کرام کی مشترکہ سنت اور فطرت ہے ۔ شرعاً داڑھی رکھنا واجب ہےاور اسے کسی بھی مزید پڑھیں
بینک ملازموں کو وین کی سہولت مہیا کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۲﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا ہے کہ بینک ملازمین کو وین کی سہولت مہیا کرنا جائز ہے؟ جواب : بینک ملازموں کو وین کی سہولت فراہم کر نے سے اگر آپ کی مراد ان ملازمین کو بینک پہنچا کر بینک سے ان کی تنخواہ لینا ہے تو اس میں مزید پڑھیں
ویڈیوگیم کی کمائی کا حکم
میں موبائل گیمز کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں ۔ جب آپ کوئی موبائل گیم تخلیق کرتےہیں اور اسے عام کرنے ہیں توآپ کوپیسہ حاصل کرنے کےلیے ان گیمز میں اشتہارات داخل کرناپڑتےہیں۔ آپ مخصوص زمروں میں سے اشتہارات کا انتکاب کرسکتے ہیں لیکن اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے کہ آپ آپ نے جس مزید پڑھیں
جعلی ڈگری بنوانا اور اس کے ذریعے ملازمت حاصل کرنےوالی تنخواہ کاحکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بعد از سلام گزارش ہے کہ میں نے دو دفعہ بی اے پارٹ ٹو کا امتحان دیا لیکن دونوں مرتبہ میری انگلش رہ گئی اب میں نے عربی کی پوسٹ کے لیے این ٹی ایس میں ٹیسٹ دیاتھا جس میں میں میرٹ پر ہوں لیکن بی اے کی ڈگری مزید پڑھیں
ڈاکٹر اسرار احمدصاحب کےبارے میں
مولانا صاحب! السلام علیکم آپ سے مسائل کے بارے میں فتوی مشورہ درکار تھا۔ مسئلہ نمبر1۔ اگر کسی طوائف یا خواجہ سرا سے ملاقات کے لیے کوئی شخص جاتا ہے اور وہ اس کو کھانا یا تحفہ دے تو کیا وہ لینا جائز ہے یعنی حلال ہوگا ؟ مسئلہ نمبر2۔ دینی جماعت تنظیم اسلامی (بانی مزید پڑھیں
ناجائز کمائی سے دیے گئے ہدیہ کا مصرف
فتوی نمبر:5085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہمارے ایسے رشتہ دار جن کی کمائی درست نہ ہو وہ ہمیں ہدیہ دیں اور ہم کسی اور کو دے دیں تو لینے والے کے لئے جائز ہو جائے گا یا ان کے لئے بھی نا جائز ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا اگر ہدیہ دینے والے کی کمائی مکمل مزید پڑھیں
مذبوحہ مرغی کے پیٹ سے انڈے نکلنے کا حکم
فتویٰ نمبر:5081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ گھر میں مرغ کا جوڑا پالا، مرغا مرگیا کچھ دن بعد مرغی کو ذبح کیا تو اس کے پیٹ سے مزید انڈے نکلے کیا اس مرغی کا گوشت کھا سکتے ہین حلال ہوگا؟ الجواب حامدا ومصلیا اگر بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر مرغی کو مزید پڑھیں
کیا عورت کا تہجد کے لیے مسجد نبوی جانا ناپسندیدہ ہے؟
فتوی نمبر:5075 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمرہ کے سفر میں عورتوں کے لیے اپنے ہوٹل میں نماز پڑھنا افضل ہے اور عورتوں کو ہوٹل میں ہی حرم کی نماز کا ثواب ملتا ہے۔ لیکن پوچھنا یہ ہے کہ تہجد کے لیے اگر حرم جانے کا ارادہ کریں تو اٹھنا آسان اور حرم میں انوارات مزید پڑھیں