﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۷﴾ سوال:- قرآن مجید میں وجہ ید اور استواء علی العرش جیسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں اس کے کیا معنی ہیں؟ سائل:محمد آصف، گارڈن ایسٹ کراچی جواب :- مذکورہ الفاظ صفات ِ متشابہات میں سے ہیں جن کے معنی معلوم تو ہیں مگر اس کے ظاہری معنی کواللہ تعالی مزید پڑھیں
زمرہ: hakim
توہین رسالت کرنےوالےکی سزااورمعافی
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:183 برائے استفتیٰ کیافرماتےہیں ہمارے مفتی علماء دین صاحبان قرآن وحدیث کی روشنی میں مندرجہ ذیل میں دیےگئے توہین رسالت کرنےوالے ملعون کےلیے سزاکی تجویزجوکہ مذہب اسلام میں دی گئی ہیں۔ ایسے کفریہ کلمات کہےگئے جوکہ کوئی مسلمان لکھنےیاکہنےکی جسارت نہیں کرسکتا۔مگربوجہ مجبوری تحریرکررہاہوں ۔ ایسے الفاظوں کی تحریرسب انسپکٹرمحمدارشداورایس پی انوسٹی مزید پڑھیں
ووٹ کےمتعلق
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:155 کیافرماتےہیں علماء کرام عظام دین کہ انتخابات میں ایسے شخص کوووٹ دینا ووٹ ضائع کرنا ہے جس کی ہاریقینی ہوخواہ وہ عالم دین ہی کیوں نہ ہو۔نیزیہ بات بھی یاد رہے کہ مذکورہ مسئلہ کی نسبت آنجناب کی طرف کی جارہی ہےکہ ملک کی مشہورومعروف مایہ ناز دینی درسگاہ جامعہ مزید پڑھیں
نبی اکرم ﷺ بحیثیت حاکم وقاضی
باسمہٖ تعالی کارساز ِعالم، ابدی وصمدی ذات ،ہر چیز میں مختار کل ،وہ جو “علی کل شئی قدیر” ہے اس کی مشیت پر کسی کا بس نہیں۔اسی نے انسان کو نائب بناکر انبیا ئےکرام علیہم السلام کے ذریعےانسانیت کی ہدایت ورہنمائی کاہردورمیں انتظام فرمایا وہی جس نے محمدعربی ﷺ کوسردارانبیاء بناکر اسلام جیساعالمگیر مذہب عطاکیا مزید پڑھیں
ایک گاؤں میں ایک غیر مسلم مرد اور عورت نے قرآن کریم کو آگ لگادی تھی
فتویٰ نمبر:748 سوال: ایک گاؤں میں ایک غیر مسلم مرد اور عورت نے قرآن کریم کو آگ لگادی تھی پھروہاں قبیلہ کے مسلمانوں نے ان دونوں کو زندہ جلا دیا،تو کیا شریعتِ مقدسہ میں قرآن کریم کوآگ لگا دینے پریہی سزا مقرر ہے یا کوئی اورسزا ہے؟ برائےمہربانی وضاحت فرمائیں الجواب حامداًومصلیاً صورتِ مسؤلہ میں مزید پڑھیں
تعارف سورۃ التین
اس سورت میں تین امور بیان ہوئے ہیں (۱) نوع انسانی کی تکریم (۲)جب انسان انسانیت کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتا اور ناشکرا پن کا راستہ اختیار کرتا ہے تو اسے نیچوں سے بھی نیچے گرادیاجاتا ہے،البتہ ایمان اور عمل صالح والے اس پستی سے بچے رہتے ہیں (۳)وہ اللہ جو پانی کے ایک مزید پڑھیں
لاپتہ شوہر کا کتنی مدت انتظار کرے
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس عورت کے بارے میں جسکا شوہر گم ہوجائے بیوی شوہر کا کب انتظار کرے گی ؟ جواب: اسی صورت میں عورت کو چاہیے کہ وہ کسی مسلمان حاکم سے رجوع کرے اور یہ بات ثابت کرے کہ میرا نکاح فلاں شخص سے ہوا تھا۔ اسکے بعد اسکا لاپتہ مزید پڑھیں