سوال :آج کے دور میں سعودی حکومت کی طرف سے وہ عورتیں جو چالیس سال سے اوپر کی ہیں کو حج و عمرہ کی اجازت بغیر محرم کے دے دی گئی ہے ۔جبکہ حنفی مسلک میں اس کی اجازت نہیں کہ بغیر محرم عورت مسجد عائشہ تک بھی احرام باندھنے جائے ۔ اب کس کو مزید پڑھیں
زمرہ: haj
مدینہ منورہ سے جدہ جانے والے کے لیے احرام باندھنے کا حکم
سوال: پاکستانی شخص عمرے سے واپسی کی صورت میں مدینہ منورہ سے جدہ آئے ،تو کیا میقات سے گزرنے کی وجہ سے اسے احرام باندھنا ضروری ہو گا؟اور ان کے ساتھ سفر میں ایک ایسا شخص ہے جو مرض کی وجہ سے عمرہ نہیں کر سکتا، تو کیا اس پر کوئی دم وغیرہ لازم آئے مزید پڑھیں
بینک کی طرف سے دیے گئے ہدیہ کا حکم
سوال: السلام علیکم! ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایم سی بی بینک کے لوگو کی چھتری ہے اور یہ بینک والوں کی جانب سے حاجیوں کیلئے ہدیہ تھی۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا ہم یہ استعمال کرسکتے ہیں، جبکہ جو استعمال کررہا ہے وہ صاحب نصاب بھی نہیں ہے۔ اس کا جواب جلد از مزید پڑھیں
بیوی کا شوہر سے اجرت طلب کرنا
سوال: ایک خاتون کے میاں ان کو مہینہ کا جیب خرچ نہیں دیتے، اب وہ اپنے اور بچوں کے کپڑے سلوانے کے لئے دیں، اور کچھ کپڑے گھر میں خود سی لیں، پھر میاں سے دونوں کی سلائی مانگیں تو کیا یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1-ضروریات و سہولیات کا انتظام کرنا شوہر مزید پڑھیں
احرام پہننے کے بعد حج وعمرہ ادا کیے بغیر اتارنا
سوال: گھر سے احرام پہن کر نکلے نیت اور تلبیہ بھی پڑھ لیا ائیر پورٹ پر پتا چلا فلائٹ کینسل ہے اب دو دن بعد دوسری فلائٹ ہے، اس صورت میں احرام اتار سکتے ہیں کوئی گناہ تو نہیں ہوگا؟ سائل:محمد ابوبکر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ احرام مزید پڑھیں
کرایہ کے گھر میں رہنے والے پر حج فرض ہونا
سوال: ایک آدمی کا اپنا ذاتی گھر نہیں ہے، کرایہ کے گھر میں رہتا ہے، تو کیا اس پر حج فرض ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ حج فرض ہونے کے لئے اپنا گھر ہونا شرط نہیں۔ اگر کسی کے پاس اپنا گھر نہ ہو، لیکن حج کی تیاری کے مہینوں میں اہل مزید پڑھیں
آداب حج
جب “اللّٰہ جل شانہ”کسی “خوش نصیب”کو “حج “کی” سعادت “نصیب کرے اور اسباب بھی مہیا ہوں تو پھر “ارادہ”کی تکمیل میں دیر نہیں کرنی چاہئے-شیطان ایسے مواقع پر”لغو خیالات” اور “بے محل ضروریات” دل میں جمع کردیتا ہے-۔ “نیت” جب اس “مبارک سفر”پر نکلے تو نیت “خالص” اللّٰہ کی رضا” ہونی چاہئے- “مسائل حج سیکھنا” مزید پڑھیں
”ذیقعدہ“
“ذی” بمعنی “والا”اور “قعدہ”بمعنی”بیٹھ جانا” چونکہ یہ مہینہ “اشہر حرم”(جن مہینوں کا احترام کیا جاتاہے) میں سے ہے اور “اہل عرب” اس ماہ میں “محاربہ و مقابلہ ( قتل و قتال)بند کر کے بیٹھ جاتے تھے اس لئے اس ماہ کا نام ذیقعدہ پڑ گیا(غیاث الغات) “ماہ ذیقعدہ”حج کی تیاری کا مہینہ ہے-خوش قسمت ہیں مزید پڑھیں
آب زمزم میں پانی ملانےکا حکم
سوال:حج یا عمرہ سے واپسی پر صرف پانچ لیٹرآب زم زم لاسکتے ہیں توکیاہم پانی ملا کر اس کو تعلق والوں میں باٹ سکتے ہیں یا خالص دینا ضروری ہے،ملاکر بانٹنادھوکہ دہی میں تو نہیں آئے گا؟ سائل:محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج یا عمرہ سے واپسی پر متعلقین میں زم زم باٹنا نہ مزید پڑھیں
اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر کب ہے
اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر ہےتو یہ ثواب اشراق تک مسجد میں بیٹھے رہنے پر ملے گا یا گھر آکر پڑھ لے تو کیا اس کو بھی یہی ثواب ملے گا؟ سائل:محمد انس ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس بابت رسول اکرمﷺ کی حدیث مبارکہ ہے ۔مفہوم:” جس نے فجر کی مزید پڑھیں