سوال: دعائے حاجت: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ جسے کوئی ضرورت پیش آجائے تو وہ کسی مخفی مقام پر جائے جہاں کوئی اسے نہ دیکھے۔اچھی طرح وضو کرے۔ چار رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورہ الفاتحہ ایک مرتبہ اور قل ھو اللہ احد دس مزید پڑھیں
زمرہ: hadees
ایک واقعہ کی تحقیق
سوال: کیا یہ واقعہ کسی حدیث سے ثابت ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے آخری وقت میں ملک الموت کو تھپڑ مارا تھا؟ اگر ہے تو بتادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! صحیح بخاری میں یہ روایت موجود ہے۔ ==================== حوالہ جات : 1 ۔ ” عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أُرْسِلَ مَلَكُ مزید پڑھیں
نماز کے دوران نظر ادھر ادھر گھمانا
سوال :کیا یہ بات درست ہے کہ جو لوگ نماز کے دوران نظر ادھر ادھر گھماتے ہیں، ان کی بینائی ختم ہوجاتی ہے؟ کسی نے مجھے بتایا ہے کہ کسی حدیث میں اسی طرح کی بات آئی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب حدیث مبارک میں یہ وعید صرف نماز میں آسمان کی طرف دیکھنے والے مزید پڑھیں
آسمانوں کے نام
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا آسمانوں کے یہ نام حدیث مبارکہ سے ثابت ہیں؟ (۱) پہلے آسمان کا نام رقیعہ (۲) دوسرے آسمان کا نام فیدوم یا ماعون (۳) تیسرے آسمان کا نام ملکوت یا ہاریون (۴) مزید پڑھیں
تحقیق احادیث
سوال: 1 ۔ ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‘جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور مزید پڑھیں
تحقیق احادیث
سوال: 1 ۔ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور میت مزید پڑھیں
عبدالرافع کو رافع کہنا
سوال :السلام علیکم کیا رافع نام خالی لے سکتے ہیں یا اس کو عبدالرافع کہنا چاہیے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں” رافع“ ان ناموں میں سے نہیں ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور دوسروں کے لیے بھی اس مزید پڑھیں
آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونے کا حکم
سوال: کیا آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونا اور پڑھنا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی اہتمام کے بغیر آیت کریمہ ایک جگہ جمع ہو کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، تاہم یہ عمل حدیث میں تو نہیں، لیکن قرآن وحدیث کے معارض یا خلاف بھی نہیں ہے، اس لیے اس کی مزید پڑھیں
نمازمیں ماں باپ کے لیے دعا
اگر نماز میں دعا میں ماں باپ کے لیے دعا نہیں کرتے تو کیا دعا قبول نہیں ہوتی؟ تنقیح : نماز میں دعا سےمراد نمازکے بعد کی جانی والی دعاہے؟ جواب تنقیح : جى الجواب باسم ملہم الصواب بلاشبہ والدین کا اولاد پر بہت بڑا حق ہے اور اولاد کو ان کو اپنی ہر دعا مزید پڑھیں
عاجزی اختیار کرنے کی فضیلت
سوال:آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنے سے)تمھاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا،کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے علاوہ کسی بھی حدیث کی کتاب میں یہ حدیث موجود ہے؟ الجواب باسم ملہم بالصواب ان الفاظ کے ساتھ یہ حدیث کسی بھی مزید پڑھیں