فتویٰ نمبر:187 1 قربانی نه کرنے پر وعید: حضرت نبی اکرم صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو مالدار یعنی قربانی کے نصاب کا مالک ہو اور قربانی نہ کرے وه ہمارے عیدگاه کے قریب بهی نہ آئے. ” قوله علیه السلام:من کان له سعته ولم یضح ، فلایقربن مصلانا … اخرجه ابن مزید پڑھیں
زمرہ: gosht
قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینے کا حکم
سوال: اَلسّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَتُہ االلّٰہِ وبَرَکاتُہ قربانی کا گوشت ھندو کے یہاں دینا جائز ہے؟ فتویٰ نمبر:183 الجواب حامداومصلیا وعلیکم السلام ورحمته الله وبرکاته! قربانی کا گوشت کچا یا پخته جس طرح سے غریبوں کے علاوه امیروں کو دینا جائز ہے اسی طرح سے قربانی کا گوشت کچا یا پختہ ( ہندو یا غیرمسلم ) کو مزید پڑھیں
قبولیت کامعیار
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! لَنْ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوْمُھَا وَلَا دِمَآوؤھَا وَلٰکِنْ یَّنَالُہُ التَّقْوٰی مِنْکُمْ کَذٰلِکَ سَخَّرَھَا لَکُمْ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلیٰ مَاھَدٰکُمْ وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ (سورۃ الحج، آیت نمبر ۳۷) اصل چیز تقویٰ ہے: قربانی ایک ایسا عمل ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ہر شریعت میں اور ہرنبی کی امت میں ضروری قرار دیا ہے مزید پڑھیں
حصہ داری میں قربانی کرنیکی صورت میں گوشت کی تقسیم کا طریقہ
سوال: حصہ داری میں قربانی کی ہو تو گوشت تقسیم کر نیکا کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:128 جواب: اگر حصہ داری میں قربانی کی ہو تو گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ گوشت بالکل ناپ تول کر تقسیم کریں، اگر کم زیادہ ہوگیا تو سود ہوجائیگا اور گناہ ہوگا ، سود سے بچنے مزید پڑھیں
قربانی کا گوشت کافروں کو دینے کا حکم
سوال: قربانی کا گوشت کافروں کو دینا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: قربانی کا گوشت کافر وغیر مسلم کو دینا جائز ہے ( کیونکہ وہ ہدیہ یا صدقہ نافلہ ہے ) ” قربانی کا فوشت کافروں کو بھی دینا جائز ہے بشرطیکہ اجرت میں نہ دیاجائے ” ( بہشتی زیور : صفحہ 199)
گھوڑے کا گوشت فروخت کرنا
سوال:ایک قصاب گھوڑے کا گوشت فروخت کرنے کیلئےآیا کیا ہم اس گوشت کو خریدسکتے ہیں اور علاقےمیں مرغی اور گائے کا گوشت بھی موجودہے؟ جواب:فقہاء احناف رحمہم اللہ کے نزدیک گھوڑے کا گوشت مکروہِ تنزیہی ہےاور جان بوجھ کر کسی مکروہ کا ارتکاب چاہے وہ تنزیہی ہی کیوں نہ ہو اچھا نہیں خصوصا جب کہ دیگر مزید پڑھیں
مرغی کا گوشت کھانے کا حکم
سوال:مرغی کا گوشت اور انڈا کھانا کیسا ہے ؟ (ب)اگر مرغیاں وغیرہ دوسرے شخص کے کھیت میں جاکر اناج وغیرہ چن کر کھائیں تو ان مرغیوں وغیرہ کا گوشت اور انڈا حرام ہوگا یا نہیں ؟ جواب: (الف) مرغی کا گوشت اور انڈا حلال ہے ۔ (ب)حرام نہیں قال فی الشامیۃ :” وعن ھذا قالوا مزید پڑھیں