آن لائن گولڈ ٹریڈنگ کا حکم

عرض یہ ہے کہ میں آن لائن ڈیجیٹل کرنسیز پے ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے کرنسی جیسے Euraud. Eurjpy. Eurusd. Usdjyp. Usdaud. Gbpjpy اور ایسے 70 سے 80 کرنسیز کا آپس میں ٹرینڈنگ کرتا ہوں۔ اب آج کل سونا gold پر بھی آن لائن ٹرینڈنگ اسٹارٹ ہوگئی ہے۔ تو اب مزید پڑھیں

24kگولڈ سیرم کا

فتویٰ نمبر:985 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! گولڈ سیرم24کا استعمال مردوں کے لیے جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا تحقیق سے معلوم ہوا کہ 24k گولڈ سیرم چند روغنیات کا مجموعہ ہےاور اس کو چہرے کی جھریاں ختم کرنے اور جلد کی خوب صورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے اندر سونے کے ورق مزید پڑھیں

خواتین کا مصنوعی انگوٹھی پہننے کا حکم

السلام  علیکم   بعد سلام  مسنون  عرض یہ ہے کہ جناب سے ا س مسئلے کے متعلق فتوی درکار  ہے  خواتین کے لیے  آرٹیفیشل انگوٹھی  کا استعمال کرنا کیساہے  اور اس کو پہن کر جو نمازیں ادا کی گئی ہیں ان کا کیاحکم ہے  بقیہ زیورات  او انگوٹھی کے حکم میں  فرق کیوں ہے ؟ بحوالہ مزید پڑھیں

زیورات پر زکوۃ

فتویٰ نمبر:544 سوال:  آج سے  پانچ  سال پہلے  2007ء   کے  دسمبر میں میری شادی  ہوئی تھی ۔سسرال والوں نے   12 تولہ سونا  اور والدین نے 5 تولہ سونا   دیاتھا ، یہ ٹوٹل   17 تولے  بنا ۔ پھر میرے شوہر  ایک سال بعد دبئی سے  میرے لئے ایک ہار لائے  تو میرا سونا اٹھارہ تولہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں