تیل اور گھی میں کوئی ناپاک چیز گر جائے تو اس کو کس طرح پاک کیا جائے گا؟ جواب:ناپاک تیل کو دو طریقوں سے پاک کیا جاسکتا ہے: 1. جتنا تیل ہو اتنا یا اس سے زائد پانی ڈال کر اس کو پکایا جائے،جب پانی جل جائے تو پھر مزید پانی ڈال کر یہی عمل مزید پڑھیں
زمرہ: ghi
ناپاک گھی کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال:ناپاک گھی کو کیسے پاک کریں گے؟ سائل:عائشہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة نجس گھی یا تیل کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو تین مرتبہ اس طرح دھوویں کہ اس کو ایک برتن میں ڈالیں پھر اسی کے ہم وزن پانی ڈالیں پھر اس گھی کو ہلائیں پھر مزید پڑھیں
انڈے میں پیدا ہونے والے خون کی وجہ سے انڈے کے پاک یانہ پاک ہونے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:59 بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مد ظلہم دارالافتاء دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ براہ مہربانی درج ذیل مسئلہ کے بارے میں شرعی رہنمائی کی درخواست ہے : بعض اوقات مرغی انڈے کو استعمال کرنے کے لیے توڑتے ہیں تو انڈے کی زردی سفیدی میں ایک دو خون کے رنگ مزید پڑھیں