سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا عورتوں کے لیے ٹیچنگ کی جاب کرنا جائز ہے؟ اور اگر کسی لڑکی نے عالمہ کورس کیا ہو، اور اُسکی بنیاد پر سکول میں ٹیچنگ کرتی ہو تو کیا ایسا کرنا جائز ہے، کہ اپنے دینی علم پر دنیا کمانا ؟ الجواب مزید پڑھیں
زمرہ: gher mehram
عدت میں نامحرم کا بیان سننا
سوال: کیا عدت کے دوران خاتون غیر محرم مرد کا بیان سن سکتی ہے؟ تنقیح: آڈیو یا ویڈیو بیان ؟ پردے میں بیٹھ کر یا براہ راست ؟ جواب تنقیح:دیور کے گھر میں اصلاحی مجلس ہوتی ہے اور دیورانی آڈیو کال کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔ اب چونکہ خاتون عدت میں ہیں اس لئے مزید پڑھیں
مخلوط میلوں میں خرید وفروخت کا اسٹال لگانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ دینِ متین اس مسئلے کے بارے میں: کمپنیوں کی جانب سے مختلف events میں اسٹالز لگائے جاتے ہیں جیسے اورینج فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال فن فئیر منعقد کیا جاتا ہے جہاں میوزک تو نہیں ہوتا مگر جو لوگ آتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ آتے مزید پڑھیں
شادیوں میں شرکت
سوال:ہمارے خاندان کی پردہ دار خواتین شادیوں میں شرکت نہیں کرتیں۔ کچھ خواتین یہ اعتراض کرتی ہیں کہ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والی خواتین شادیوں میں شرکت کرتی ہیں اور ایک کونے میں بیٹھی رہتی ہیں تو آپ کون سا نیا دین نکال رہی ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب بلاشبہ شریعت دعوت قبول کرنے مزید پڑھیں
عدت طلاق کے بعد یا وفات کے بعد زوجین کا ایک دوسرے کے بارے میں سوچنا
سوال:عدت ختم ہونے کے بعد کیا اس مرد کے بارے میں سوچنا یا اس کا تذکرہ محبت سے کرنا جائز ہے؟ اسی طرح بیوی کی وفات کے بعد مرد کے لئے مرحومہ بیوی کو سوچنا اور اس کا تذکرہ محبت سے کرنا جائز ہے؟ تنقیح: عدت طلاق سے متعلق سوال ہے یا وفات سے؟ جواب: مزید پڑھیں
محرم اور غیر محرم رشتے
فتوی نمبر:862 سوال: محرم اور غیر محرم کون کون سے رشتے ہیں وضاحت کردیجیے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية محرم وہ رشتہ جس سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو خواہ اس کا تعلق نسب سے ہو جیسے والد ،بھائی ،بیٹا,چچا, ماموں. یا اس کا تعلق سسرالی رشتے سے ہو، جیسے مزید پڑھیں
عورت کو محرم کے بغیر سفر کا شرعی حکم
راوالپنڈی ، اسلام آباد کے چیدہ مفتیان کرام واہل علم حضرات پر مشتمل ” المجلس العلمی ” کے نام سے ایک مجلس قائم ہے جس میں جدید اور اہم فقہی مسائل پر غور وفکر کر کے فیصلہ کیاجاتا ہے اس مجلس میں آج کل شدید ضرورت کے پیش نظر محرم کے بغیرعورت کوسفر کرنے کے مزید پڑھیں
مخلوط نظام تعلیم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:38 کو ایجو کیشن یا مخلوط نظام تعلیم میں بہت سے مفاسد ہیں لہذا اس نظام کے تحت خواتین کے لیے تعلیم حاصل کرنا جائز نہیں اگر چہ کوئی خاتون پردہ میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرے لہذا مسئولہ صورت میں اگر پرائیوٹ طریقہ سے پی ایچ ڈی کرنا چاہیں۔ ( جس مزید پڑھیں
پردہ سے متعلق ایک استفتاء
فتویٰ نمبر:353 مفتی صاحب برائے مہربانی اس سوال کا جواب تحریراً دے دیجئے ۔ ۱ میرا تعلق مری سے ہے وہاں کے گھروں کی بناوٹ ایسی ہے کہ اگر کوئی چاہے تو بھی پردہ نہیں ہوسکتا آئے دن لوگ اوپر نیچے گذرتے رہتے ہیں نہ ہی ہمارے خاندان میں پردہ ہے ۔ ۲ اسی طرح ہمارا کراچی مزید پڑھیں
کیا نرس پردے میں رہ کراپنے فرائض انجام دے سکتی ہے
فتویٰ نمبر:521 سوال: کیا نرس پردے میں رہ کر اپنے فرائض انجام دے سکتی ہے مثلا غیر محرم کو ڈرپ لگانا انجکشن لگانا وغیرہ ؟ جواب:پردے کی صورت میں گناہ گار نہ ہوگی جبکہ بغیر پردے کے گناہ گار ہوگی، نیز عورت کیلئے ملازمت کی تفصیل کا حم درج ذیل ہے: واضح رہے کہ عورت کی مزید پڑھیں