فتویٰ نمبر:554 سوال:آیات و احادیثِ مبارکہ بذریعہSMSدوسروں کو بھیجنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً آیاتِ قرآنیہ و احادیثِ صحیحہ بذریعہSMSایک دوسرے کو بغرضِ دعوت و اصلاح بھیجے جا سکتے ہیں جبکہ ان آیات و احادیث کے حوالہ مستند ہوں اور خوب احتیاط سے بغیر غلطی کے لکھے جائیں ۔ شرح صحيح البخاري – (4 مزید پڑھیں
زمرہ: ghalti
دوران اعتکاف غلطی سے باہر نکلنےپر اعتکاف فاسد
سوال: میں نے گزشتہ 2 سال قبل رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیاتھا مجھ سے ایک مرتبہ یا دو مرتبہ یہ غلطی ہوگئی کہ میں افطار کے بعد صرف ہاتھ دھونے کے لیے مسجد سے باہر چلاگیا۔ اب مجھے کیا کرنا چاہیے فتویٰ نمبر:72 جواب: صورت مسئولہ میں مسنون اعتکاف فاسد ہوگیا ہے قضا مزید پڑھیں
انجانےمیں قسم ٹوٹ جانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زینب نے قسم کھائی کہ آئندہ جس شادی میں بھی گانے باجے ہونگے اس میں نہیں جائیگی ۔ اتفاق سے شادی والوں نے چھپوایا تھا کہ کیمرے لانا منع ہے ۔ اس سے زینب سمجھی کہ گانے باجے بھی نہ ہونگی ۔ لہذا مزید پڑھیں
ماہ شعبان
مسنون اعمال اور غلطیوں کی اصلاح ایک اچھے مسلمان کی شان یہ ہے کہ وہ کسی بھی کام بالخصوص مذہبی کام سے پہلے اس کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرتا ہے اور پھر اس کام کو پوری بصیرت کے ساتھ انجام دیتا ہے ۔ماہ شعبان کی آمد آمد ہے ۔ذیل میں ماہ شعبان مزید پڑھیں