فتویٰ نمبر:5044 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم اگر کسی کپڑے (شرٹ پیس) پر کوئی تصویر بنی ہو اور غلطی سے وہ کپڑا خرید لیا ہو تو کیا اگر اس تصویر پر پین سے نشان لگا دیں کہ وہ تصویر نہ لگے تو کیا ایسا کر کے وہ شرٹ پہن سکتے ہیں؟ اور نماز تو مزید پڑھیں
زمرہ: ghalti
نقلی پلکوں کے ساتھ وضو کا حکم
فتویٰ نمبر:4012 سوال: آج کل نقلی پلکیں لگاٸی جارہی ہیں جو گوند کے ساتھ دو مہینے کے لیے چپکا دی جاتی ہیں۔ کیا ان کے ساتھ وضو ہوجائے گا۔ والسلام سائلہ کا نام: ام فروۃ امجد پتا: كراچی الجواب حامدا و مصليا وضو میں جن اعضاء کا دھونا فرض ہے وہاں ایسی کوئی چیز لگی ہوئی مزید پڑھیں
توہین رسالت کرنےوالےکی سزااورمعافی
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:183 برائے استفتیٰ کیافرماتےہیں ہمارے مفتی علماء دین صاحبان قرآن وحدیث کی روشنی میں مندرجہ ذیل میں دیےگئے توہین رسالت کرنےوالے ملعون کےلیے سزاکی تجویزجوکہ مذہب اسلام میں دی گئی ہیں۔ ایسے کفریہ کلمات کہےگئے جوکہ کوئی مسلمان لکھنےیاکہنےکی جسارت نہیں کرسکتا۔مگربوجہ مجبوری تحریرکررہاہوں ۔ ایسے الفاظوں کی تحریرسب انسپکٹرمحمدارشداورایس پی انوسٹی مزید پڑھیں
میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے
امام ابو حنیفہؒ کا واقعہ ہے کہ ان کے زمانے میں مہدی جو اموی خلیفہ تھا، اس کے دربار میں ایک دہریہ آیا، جو خدا کی ذات سے انکار کرتا تھااس نے کہا میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے، یہ کائنات طبعی رفتار سے خود بنی ہے اور خود چل رہی ہے. لوگ مر مزید پڑھیں
سجدے میں قعدے میں پاؤں اٹھانا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:66 سجدے میں دونوں پیروں کی انگلیاں مسلسل لگائے رکھنا سنت ہے اور کم از کم ایک انگلی کا زمین سے لگا رہنا ضروری ہے ، لہذا اگر سجدے میں دونوں پیر زمین سےا س طرح اٹھے رہیں کہ کسی انگلی کا کوئی حصہ زمین سے لگا ہوا نہ ہو اور یہی مزید پڑھیں
ستائیس رجب کے روزوں کے حوالے سے تین احادیث کی تحقیق
شعب الایمان کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ’’ رجب میں ایک رات ہے کہ ا س میں نیک عمل کرنے والے کو سو برس کی نیکیوں کا ثواب ہے اور وہ رجب کی ستائیسویں شب ہے ۔ جو اس میں بارہ رکعت پڑھے ، ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ اور کوئی ایک سورت اور مزید پڑھیں
رجب کے روزےاور کونڈوں کی حقیقت
رجب کے روزے کچھ لوگ رجب کے روزوں کی فضلیت پر مشتمل احادیث عوام میں پھیلا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ماہ رجب میں خاص نماز اور روزہ رکھنے کے حوالے سے بیہقی، طبرانی وغیرہ میں احادیث موجود تو ہیں،لیکن یہ احادیث سند کے اعتبار سے کس درجہ کی ہیں؟ اور علم حدیث کے قواعد مزید پڑھیں
آتی ہے اردو آتے آتے
ڈاکٹر محسن عثمانی اردو بک ریویو دہلی ہزاروں نہیں لاکھوں انسان یہ خیالِ خام رکھتے ہیں کہ وہ اردو زبان اچھی طرح جانتے ہیں وہ اردو بولتے ہیں، کیونکہ یہ ان کی مادری زبان ہے جب کہ مرزا داغ دہلوی کا کہنا ہے کہ یہ خیال محض خوش عقیدگی اور غلط فہمی پر مبنی ہے مزید پڑھیں
اگر سہواً قرآن زمین پر گرجائے تو اُس کی تلافی کی کیا صورت ہے
سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: ہم سے سہواً یعنی غلطی سے قرآنِ کریم زمین زد ہوگیا تو ہم نے دو رکعت نفل پڑھ کر توبہ کرلی تو کیا ہم نے ٹھیک کیا؟ اور اَب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے یا اِس کی تلافی کی مزید پڑھیں
9 لطائفِ قرآنی
قرآنِ کریم میں انسانی ضمیر کو آخرت کی دلیل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔سورۂ قیامہ میں اللہ تعالیٰ نے یومِ قیامت اور نفسِ لوامہ (ملامت کرنے والے نفس یعنی ضمیر) کی قسم کھائی ہے۔ اسی سورہ میں آگے چل کر چند آیات ایسی آتی ہیں جن کا براہِ راست راست تعلق انسانی فطرت مزید پڑھیں