سوال:السلام عليكم ورحمة الله! جہاں کتا اور تصویر ہو وہاں فرشتے نہیں آتے۔اس کی تھوڑی تفصیل بتادیجئے ۔بعض لوگ اس بارے میں آج کل بحث کرتے ہیں اور اس کا reference مانگتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! احادیث میں جاندار کی تصویر کی اور کتا پالنے کی سخت ممانعت آئی مزید پڑھیں
زمرہ: fitrat
جمعہ کے دن کی سنتیں
سوال :السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ کے دن ناخن کاٹنا سنت ہے. کیاناخن غسل سے پہلے کاٹیں یا بعد میں سنّت سے کیا ثابت ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته ناخن کاٹنے کے لیے کوئی خاص دن متعین نہیں ہے، شریعت نے ناخن کاٹنے کو فطری کاموں میں شامل کیا مزید پڑھیں
ہلکی داڑھی کاٹنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۳﴾ سوال:- اگر کوئی لڑکا اس نیت سے داڑھی کٹوا دے کہ ابھی بہت ہلکی داڑھی آئی ہے کٹوانے کے بعد اچھی آجائے گی۔تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب :- داڑھی تمام انبیائے کرام کی مشترکہ سنت اور فطرت ہے ۔ شرعاً داڑھی رکھنا واجب ہےاور اسے کسی بھی مزید پڑھیں
ٹیوزر کا استعمال کرنا
فتویٰ نمبر:4058 سوال: ٹیوزر کا استعمال جائز ہے؟ میڈیکلی کہا جاتا ہے کہ جینٹس کروموسومز ایکٹو ہو جاتے ہیں۔اور بڑوں سے سنا ہے کہ جنازہ بھاری ہو جاتا ہے۔ اس سوال کا جواب مطلوب ہے! تنقیح:ٹیوزر کہاں استعمال کرنا ہے؟ جواب تنقیح:ٹیوزر کو تھوڑی پر موجود بالوں کے لیے۔ دونوں استعمال کا بتایا جائے تاکہ مزید پڑھیں
شوہر سے ناچاقی کی صورت میں کیاکیاجائے
فتویٰ نمبر:1013 سوال: السلام علیکم!میری شادی کو 20 سال ہوگئے ہیں.مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا ہوسٹل میں تھی رات کو لایا گیا صبح نکاح کردیا گیا.میری مرضی ذرا بھی نہ تھی.بڑوں کا فیصلہ تھا,3 بچوں بھی ہیں,شوہر ذرا خیال نہیں کرتے.ہر روز میں روتی رہتی ہوں,مجھ پر کئی دفعہ چوری کے الزام لگے.پابندیاں بھی مزید پڑھیں
نامحرم کو سلام کرنا
فتویٰ نمبر:884 سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری ساس کو چلنے میں تکلیف ہوتی ہے اس لیے ہم نے ایک رکشے والے کا نمبر لیا ہوا ہے اس کو فون کرتے ہیں تو آ جاتا ہے بہت اچھا بندہ ہے کبھی خود مصروف ہو تو روڈ سے کسی اور کو بھیج دیتا ہے غیر محرم مزید پڑھیں
کفار کے بچوں کا حکم
میرا سوال یہ ہےکہ یھودی اور عیسائی بچے جو بچپن میں فوت ہوجاتے ہیں وہ جہنم میں جائیں گے یا جنت میں اس پر روشنی ڈالے کیا کہتے ھیں علماء حضرات ؟ سائل احمد. الجواب باسم ملھم الصواب کفار کے بچوں کے بارے میں علماء حضرات کا اختلاف ہے بعض کہتے ہیں کہ وہ جنت مزید پڑھیں
جنینیات (Embryology) کا سب سے بڑا سائنسدان کیسے مسلمان ہوا؟
ویسے تو سروے کرنے والے تمام عالمی ادارے اس بات پر متفق ہیں کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے۔ دین حنیف کی ٹھنڈی چھاؤں میں پناہ حاصل کرنے والوں میں زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے مردو خواتین شامل ہیں۔ مگر علوم و فنون کے مزید پڑھیں
رسول اکرم ﷺ بحیثیت معبر
محمد انس عبدالرحیم خواب کیا ہے؟ انسانی اعضا تھک ہار کر سوجاتے ہیں ،صرف ایک عضو ایسا ہے جو سونہیں سکتا اور وہ ہے انسانی دماغ۔انسانی دماغ کوکبھی چھٹی نہیں ملتی ۔اسے نیند کی حالت میں بھی فعال رہنا پڑتا ہے۔انسان جب سوتا ہے تو اللہ تعالی کے بنائے ہوئے ایک نظام کے تحت اس مزید پڑھیں
خاندان میں شادی کرنے سے وراثتی بیماری کے پھیلنے کا شریعت میں ثبوت نہیں
فتویٰ نمبر:722 سوال کیا فرماتے ہیں حضرات علماٰء کرام ان مسائل کے بارے میں ؟ ( الف) ڈاکٹری کی رو سے خاندان میں شادیاں کرنے سے وراثتی بیماریاں پھیلتی ہیں ۔ شریعت میں اس کی کیا حقیقت ہے ؟ ( ب) خاندان میں شادی کرنا افضل ہے یا خاندان سے باہر شرعی لحاظ سے مزید پڑھیں