مفہوم کی دو قسمیں ہیں: (1) مفہوم الموافقہ (2) مفہوم المخالفہ مفہوم موافق سب کے نزدیک حجت ہے اور مفہوم مخالف اکثر علماء احناف کے نزدیک حجت نہیں ، شوافع کے نزدیک حجت ہے اور یہ اختلاف قرآن و سنت کےمفاہیم کے بارے میں ہے ، صحابہ کرام کے اقوال ، کتبِ فقہ مزید پڑھیں
زمرہ: fiqah
ارکان طہارت
نجاست مرئیہ کوزائل کرنا،نجاست غیرمرئیہ کودھونا۔حدث اکبر میں مکمل بدن دھونا اور حدث اصغر میں سرکا مسح کرنا اوربقیہ تین اعضاکودھونا۔
لقطہ کا حکم، کیا لقطہ مسجد کی تعمیر میں دیا جاسکتا ہے؟
سوال:السلام علیکم! کسی شخص کو روڈ پر کچھ رقم ملی ہے اور آس پاس کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو اس رقم کا مالک ہو، اب اس رقم کا کیا کرنا چاہیے؟ اور کیا یہ رقم مسجد کی تعمیر میں دی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! آپ کے سوال میں دو امور مزید پڑھیں
اجتہادی غلطی کس طرح کی غلطی کو کہتے ہیں؟
سوال : اجتہادی غلطی کس طرح کی غلطی کو کہتے ہیں ؟ جواب: جواب سے پہلے تمہید کے طور پر چند باتیں ملاحظہ ہوں: 1۔ ”اجتہاد“ اسلامی فقہ کی ایک اصطلاح کا نام ہے۔ جس کا مطلب انسان میں ایسی صلاحیت کا ہونا ہے جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مآخذ سے مزید پڑھیں
حدیث کی دنیامیں حدیث کی صحت وعدم صحت کےمتعلق کس کی بات مانی جائے
بسم اللہ الرحمن الرحیم احادیث کی دنیا میں حدیث کی صحت و عدم صحت کے متعلق محدثین کی بات مانی جائیگی نہ کہ فقھاء کی علامہ عبد الحی لکھنوی رحمہ اللہ تعالی کا ایک نہایت محققانہ کلام علامہ لکھنوی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب عمدۃالرعایۃ فی حل شرح الوقایۃ .. کے مقدمہ میں ملاعلی قاری مزید پڑھیں
بغیر محرم حج کرنا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:92 الجواب حامداومصلیا شرعا عورت کے لیے بغیر محرم کے سفر کرنا جائزنہیں ، خواہ یہ سفر ، حج یا عمرہ کے لیے ہو ، لہذا مذکورہ صورت میں جب آپ کے پاس کوئی محرم کا انتظام نہیں ہے، تو آپ کے لیے اصل حکم یہ ہے کہ فقہ حنفی کے مطابق مزید پڑھیں
خواب میں امام اعظم ابو حنیفہ ؒ کو دیکھنا
امام اعظم: امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کو خواب میں دیکھنا فقہ اور علم کلام سے مناسبت کی طرف اشارہ ہے۔ کیونکہ امام اعظم مجتھد وفقیہ تھے اورعلم کلام میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔
تصوف اور ایک غلط فہمی کا ازالہ
بعض حضرات یہ اعتراض کرتے ہیں کہ تصوف کے مسائل قرآن و حدیث میں نہیں ہیں اس لیے یہ باطل ہیں حقیقت یہ ہے کہ یہ اعتراض بڑا سطحی اور اسلامی علوم اور ان کی تاریخ سے عدم واقفیت پر مبنی ہے ۔ یہ اعتراض تو فقہاء پر بھی ہو سکتا ہے کہ ان کے مزید پڑھیں