حالت حیض میں طواف کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مفتی صاحب کسی سعودیہ کی رہائش پذیر بہن نے انجانے میں حالت حیض میں احرام باندھ کر عمرہ مکمل کرنے کے بعد ایک زائد طواف بھی کر لیا اور انہیں بعد میں پتہ چلا کہ حیض شروع ہوچکا تھا۔ اب ایسی صورت میں مزید پڑھیں

عورت کےلیے لیزر کے ذریعےچہرے کے بال صاف کرانے کا حکم

سوال: میں لیزر سے چہرے کے بال ریموو کروانا چاہتی ہوں کیا ایسا کروانا درست ہو گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ چہرے کے زائد بالوں کو صاف کرنا عورت کے لیے جائز ہے البتہ لیزر کے بجائے کریم وغیرہ کا استعمال کیا جائے لیزر سے اجتناب بہتر ہے۔ (والنامصة الخ) ذکرہ مزید پڑھیں

حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا انقلاب

“چوتھا سبق” “حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا انقلاب” گزشتہ اسباق میں آپ نے ملاحظہ کیا کہ”چھٹی صدی عیسوی” میں دنیا کے حالات کسقدر افسوسناک تھے-اور انسانیت کس طرح سسک رہی تھی-نبیء اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی تشریف آوری اور بعثت سے دنیا میں کیا انقلاب آیا اس سبق میں ہم اس مزید پڑھیں

اسلام سے پہلے دنیا کی حالت

”تیسرا سبق“ یورپ کی حالت یورپ بھی جاہلیت کے کاموں میں کسی سے پیچھے نہیں ہے1-یہاں زوال روما کے بعد”پاپائیت” برسر اقتدار آگئ ہے- “پوپ” مذہبی علم کے علاؤہ تمام اصناف کا دشمن ہے-جہاں کوئ”عالم٫فلسفی٫یا مفکر سر اٹھاتا اسے کچل دیا جاتا ہے-لاکھوں کی تعداد میں کتابیں نذر آتش ہوئیں-“عیسائی فرقہء نسطوری( نسطورا راہب) کو مزید پڑھیں

چھٹی صدی عیسوی سے پہلے دنیا کی حالت

“دوسرا سبق” “سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” “چھٹی صدی عیسوی سے پہلے دنیا کی حالت” یہ چھٹی صدی عیسوی ہے-اس وقت دنیا میں “4”بڑے مزاہب ہیں٫ 1-یہودیت٫ 2- عیسائیت٫ 3-مجوسیت٫ 4-ہندومت٫ اور حکومتیں “4-5″قسم کی ہیں-1-رومن ایمپائر 2- ایرانی سلطنت 3-برصغیر کی حکومتیں 4-عرب کا قبائلی سسٹم اور قیصر روم کی حکومت”- یہ سبھی مزید پڑھیں

جمعہ کی طرح نمازعیدمیں بھی امام کے علاوہ کم ازکم تین بالغ مردضروری ہیں

لاک ڈاؤن میں نماز عید سےمتعلق دارالعلوم دیوبند کی طرف۲۳/رمضان کو جوفتوی (۱۱۳۴/ھ۱۶۹/تتمہ /ھ،سنہ :۱۴۴۱ھ) جاری کیاگیاہے ،اس میں یہ کہاگیاہے کہ ”نمازعیدین کےلیے وہی شرائط ہیں، جوجمعہ کےلیےہیں ، البتہ جمعہ میں خطبہ میں شرط ہے اور وہ نماز سے پہلے ہوتاہے اور عیدین میں خطبہ سنت ہے اور وہ نماز کےبعد ہوتاہے ۔“ مزید پڑھیں

تعوذ پڑھنے کاحکم

فتویٰ نمبر:878 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! جس طرح بسم اللہ ہر سورت کا قرآن میں جز کہا جاتا ہے اس طرح تعوذ کی کیا حیثیت ہے؟ کوئی تعوذ نا پڑھتا ہو تلاوت کی ابتدا میں تو کیا اس کو گناہ ملے گا؟ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام جب بھی کوئی مسلمان تلاوت شروع مزید پڑھیں