فتویٰ نمبر:5051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام وعلیکم بچوں کی پیدائش کے لیے جو وقفہ کرتے ہیں وہ جائز ہے کہ نہیں جسے فیملی پلانگ کہتے ہیں ہمارا دین اس کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ والسلام وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! فیملی پلاننگ کرنا اگر عورت کی صحت کی کمزوری کی وجہ سے ہو یا مزید پڑھیں
زمرہ: fashion
فیشن کے مطابق اسکارف پہننا
فتویٰ نمبر:3071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل جو اسکارف لینے کے مختلف انداز چل رہے ہیں کیا وہ استعمال کرنے میں کوٸی قباحت ہے؟ اگر پیچھے جوڑا نہ بنایا جاٰۓ بلکہ ایسے ہی اسکارف پلیٹس بنا کر لیا جاۓ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اسکارف پہننا فی نفسہ جاٸز ہے لیکن آج کل جس طرح مزید پڑھیں
ابروبنانا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:196 عورتوں کاابروکےبال فیشن کےطورپر باریک کرنا ناجائز اورسخت گناہ ہے اس سے بچنا لازم ہے،البتہ اگرکسی عورت کےابروکےبال معمول سےبڑھے ہوئے ہوں اوربھدے اورعیب دارمعلوم ہوں توازالہ عیب کی غرض سےان کوکاٹ کرمعمول کی حدتک لانے کی گنجائش ہے فی مشکاۃ المصابیح : وعن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال:لعنت الواصلۃ مزید پڑھیں
بالوں میں سٹریکنگ کروانےکاحکم
فتویٰ نمبر:1075 سوال:کیا بالوں میں سٹریکنگ کروانا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا کیسا ہے؟ الجواب حامدةومصلیة خالص سياه رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ جیسے گولڈن،براؤن اور سنہری وغیرہ سے رنگنا جائز ہے بشرطیکہ اس کی تہہ نہ جمتی ہو البتہ آج کل مروجہ فیشنی مزید پڑھیں
عورتوں کیلئے ایسے کپڑا پہننا جس سے فیشن کا شائبہ ہو
سوال:عورتوں کیلئے ایسے کپڑے پہننا جس سے فیشن کا شائبہ ہو اگرچہ اسکی نیت نہ ہو جائزہے یا نہیں ؟ خوبصورت لباس پہننا جبکہ اس سے مقصد اپنی بڑائی یا عجب پسندی نہ ہو جائز ہے۔ فی الهندية – (5 / 333) لُبْسُ الثِّيَابِ الْجَمِيلَةِ مُبَاحٌ إذَا لَمْ يَتَكَبَّرْ وَتَفْسِيرُهُ أَنْ يَكُونَ مَعَهَا كَمَا كَانَ مزید پڑھیں