سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ خودکشی کرنےوالےکی نمازجنازہ پڑھنایاپڑھاناکیساہے؟اوراسکےلئےدعامغفرت کرناکیساہے؟ قرآن واحادیث سےاس مسئلے پرروشنی ڈالے؟ فتویٰ نمبر:161 الجواب حامداومصلیا لہذاایسےشخص پرنمازِجنازہ بھی حسب ِدستورپڑھنااوراس کیلئےدعاءمغفرت کرناجائز ہے(۱) البتہ وہ حضرات جودینی اعتبارسےدین کےکسی بھی شعبہ میں کسی عنوان سےقائدو مقتدٰی کی حیثیت رکھتےہوں اورلوگوں میں انکےقول وفعل کوسند مزید پڑھیں
زمرہ: fajir
داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانا
سوال: داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانا کیسا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ ایک مشت داڑھی رکھنا مردوں پر واجب ہے۔جو شخص داڑھی منڈوانا ہے تو وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب اور فاسق ہے اور فاسق کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات: ۱- عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ مزید پڑھیں
عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا
عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا کیسا ہے؟ الجواب حامدةومصلیة خالص سياه رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ جیسے گولڈن،براؤن اور سنہری وغیرہ سے رنگنا جائز ہے بشرطیکہ اس کی تہہ نہ جمتی ہو البتہ آج کل مروجہ فیشنی رنگوں سے بچنا چاہیے کہ فساق فجار اور فیشن پرست لوگوں کے ساتھ مشابہت لازم نہ آئے. مزید پڑھیں
اگرایک شخص صرف رمضان المبارک کےمہینےمیں تراویح سنانےکیلئےداڑھی رکھتاہےتوکیااسکی امامت جائزہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص داڑھی منڈاتا ہے اوررمضان المبارک میں تراویح سنانےکےموقع پرداڑھی بڑھا لیتاہےاورقرآن سنانےکےبعدپھر داڑھی صاف ہوجاتی ہے کیاایسےشخص کی امامت جائزہےاسکےپیچھےنماز صحیح ہوجاتی ہےکہ نہیں ؟ نیز امامت کےصحیح ہونےکی شرائط کیاکیا ہیں ؟ قرآن واحادیث سے اس مسئلےکی وضاحت فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:162 الجواب حامدا مزید پڑھیں