وحی کی ضرورت واہمیت ناک سے انسان سونگھ سکتا ہے دیکھ نہیں سکتا۔آنکھ سے دیکھ سکتا ہے سونگھ نہیں سکتا۔ہاتھ سے چھوسکتا ہے دیکھ اور سونگھ نہیں سکتا، ذائقہ محسوس نہیں کرسکتا۔زبان سےذائقہ محسوس کرسکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتانہ دیکھ سکتا یا سونگھ سکتا ہے۔الغرض ہر حاسہ کا ایک خاص کام ہے جس سے مزید پڑھیں
زمرہ: faisla
شوہرکا یہ کہنا کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں کا حکم
پہلی طلاق اکتوبر میں 10 سے 15 تاریخ کے بیچ میں دی۔ کہا کہ آج میں تمہیں پہلی طلاق دے رہا ہوں۔اور ہمارا تمہارا فیصلہ بیٹی کی شادی کے بعد کریں گے۔ دوسری طلاق 7 یا 8 تاریخ کو میری ماں اور سمدھن کے سامنے نہ کوئی بات نہ کوئی چیت ہنسی خوشی باتیں کر مزید پڑھیں
حرمت مصاہرت کا شک
سوال: میری شادی ہونے والی ہے مگر میں نے 6 سال پہلے اپنی ہونے والی ساس سے ہاتھ ملایا تھا یاد نہیں شہوت تھی یا نہیں مگر اب مجھے حرمت مصاہرت کا شک ہو رہا ہے، اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: شریعت کے فیصلوں کی بنیاد، شک پر نہیں ہوتی۔ لہذا مزید پڑھیں
بیوی کا طلاق کے بعد بقیہ مہر پر حق کے متعلق
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی میں جھگڑے کے بعد مرد نے عورت کو (22 اکتوبر 2022 بمطابق 25 ربیع الاول 1444ھ بروز ہفتہ) اس کے میکے میں چھوڑ دیا، اگلے دن (23 اکتوبر 2022، بمطابق 26 ربیع الاول 1444ھ بروز اتوار) عورت مزید پڑھیں
استخارہ اورمشورہ کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:179 الجواب حامدا ومصليا (1) اگر کسی مباح اور اہم کام کے بارے میں انسان کشمکش میں مبتلا ہو کہ یہ کام کروں یانہ کروں تو ایسے موقع پر استخارہ اور مشورہ کر ناشر عامسنون اور دنیا اور آخرت میں باعث برکت ہے ، اور قرآن و حدیث میں دونوں کی بہت مزید پڑھیں
زوجة متعنت كا حكم
فتویٰ نمبر:860 محترم جناب مفتیان کرام! فاطمہ نے شادی کے اگلے دن سے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی جب اس نے خلع کا مطالبہ کیا شوہر فرار ہوگیا اب تک غاٸب ہے شادی کو تقریبا ١٠ سال ہوگئے ہیں اب فاطمہ عدالت سے طلاق لے سکتی ہے یا زندگی بھر بیٹھی رہے اس کی زندگی مزید پڑھیں
جمہوری عدالتیں سیاسی جماعت کو ووٹ دینا
بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیانِ عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق 1۔کسی سیاسی تنظیم کو ووٹ دینا شرعاً کیسا ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا نہیں ہے ؟ 2۔موجودہ جمہوریہ عدالتوں پر اپنا فیصلہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟ جزاک اللہ خیرا فی الدارین المستفتی فضل ربی بن عبدالکریم من مزید پڑھیں
خلع کی ایک صورت
فتویٰ نمبر:656 سوال: ایک خاتون کی شادی ہوئی دو سال کا عرصہ ہو گیا اس کے خاوند اس خاتون کے ساتھ بالکل بھی وقت نہیں گزارتے، تو وہ لڑکی اپنے پرانے گھر دو مہینے سے آگئی ہے، لڑکی اب اس شخص کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی، اور اتنے دن ہوگئے ایک بار بھی اپنی بیوی مزید پڑھیں
نان و نفقہ نہ دینے پر یکطرفہ عدالتی تنسیخ نکاح بربنائے خلع کا شرعی حکم
فتویٰ نمبر:668 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال، دعوی اور اس کے ساتھ منسلکہ تنسیخ نکاح کے عدالتی فیصلہ کا مطالعہ کیا گیا،اگر یہ تفصیلات واقعة درست ہیں اور منسلکہ عدالتی تنسیخ نکاح کی ڈگری اصل کے مطابق ہے تو ان سب کا حاصل یہ ہے کہ مدعیہ بیوی مساة شکیلہ بی بی دختر غلام حیدر مزید پڑھیں
قصہ اصحاب کہف
اصحاب کہف ! آپ ﷺ کے دور میں کچھ قریش مکہ ایک یہودی عالم کے پاس گئے اور اس سے کہا کہ حضور ﷺ سے ایسا کیا سوال پوچھاجائے کہ ان کے نبی ہونے کی حقیقت واضح ہوجائے ۔ا س کے جواب میں یہودی عالم نے آپ ﷺ سے تین سوال پوچھنے کو کہا، جن مزید پڑھیں