صدقۂ فطر کا بیان جو مسلمان اتنا مال دار ہو کہ اس پر زکوٰۃ واجب ہو یا اس پر زکوٰۃ واجب نہیں، لیکن اس کے پاس نصاب کے بقدر ضرورت سے زائدسامان ہے تو اس پر صدقۂ فطرواجب ہے، چاہے وہ تجارت کامال ہو یا تجارت کا نہ ہو اور چاہے سال پورا گزر چکا مزید پڑھیں
زمرہ: eid gah
عیدکی نماز ادا کرنے کا طریقہ
فتویٰ نمبر:345 عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے دل میں یہ نیت کریں کہ میں عید کی دو رکعت واجب،چھ (6) زائد تکبیروں کے ساتھ پڑھتا ہوں اور نیت کے مذکور الفاظ زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ دل میں ارادہ کرلینا کافی ہے کیونکہ نیت دل کے ارادہ کا ہی مزید پڑھیں
خواتین پر عید کی نماز واجب نہیں ہے
سوال: کیا خواتین پر عید کی نماز واجب ہے ؟ فتویٰ نمبر:179 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ًو مصلیاً احناف کے ہاں عورتوں کا مسجد میں اور عید گاہ میں حاضر ہونا فی نفسہ ناجائز نہیں تھا بلکہ دورِ صحابہ رضی اللہ عنہم میں فتنہ کی وجہ سے اسے منع کیا گیا ہےاور رسول مزید پڑھیں