جس مرغی کو کتے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرنا ۔

سوال: میری مرغی کو ایک کتے نے کاٹ لیا لیکن وہ مری نہیں اسے ذبح کرلیا گیا ۔کیا اسے کھایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اس مرغی کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ،وہ حلال ہے۔ البتہ کھانے سے پہلے اچھی طرح اطمینان کرلیا جاۓ کہ مرغی کا گوشت مزید پڑھیں

میت کے گھر تین دن چولہا نہ جلانے کا حکم

سوال: کیا میت والے گھر میں تین دن تک چولہا نہ جلانا فرض ہے؟ اور اگر رشتے دار یا محلے  دار میت والے گھر میں تین دن تک کھانا پکا کر نہ بھیجیں تو کیا وہ گنہگار ہوں گے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  جس گھر میں میت ہوجائے وہاں تین دن چولہا جلانے کی ممانعت نہیں، مزید پڑھیں

حالت نفاس میں عورت اوربچےکواکیلےچھوڑنےپرکیاجنات ڈراتےہیں؟

سوال:السلام علیکم ڈیلیوری کے بعد چالیس دن تک عورت اور بچے کو اکیلے نہیں چھوڑنا چاہیے، خوشبو نہیں لگانا. یہ بڑی عورتوں کا کہنا ہے تو کیا، واقعی ایسا کرنا چاہیے؟ جن وغیرہ کا سایا یا اثر ہوجاتا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب یہ محض توہمات ہیں، ان کی کوئی شرعی حیثیت نہیں. ماں کو مزید پڑھیں

سنتوں کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

فتویٰ نمبر:1076 بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال :-کیا فرما تے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع عظام اس مسئلہ کے بارے میں نماز کے سنتوں کے بعد اجتماعی دعا ثابت ہے یانہیں اکثر علماء اس کا اہتمام کرتے ہے ۔ مدلل جواب مطلوب ہے اسید محمود  اسلام آباد  الجواب حامدۃ ومصلیہ  سنتوں کے بعد اجتماعی دعا مزید پڑھیں

شب برات کے دن حلوہ بنانا

فتویٰ نمبر:1056 السلام علیکم  شب برآت میں جوحلوہ بناتے ہیں اس کا کیاحکم ہے؟ قرآن وسنت کے حوالے سے ـ حلوہ بنانا کیاجائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام شب برآت کے دن حلوے کی تخصیص و التزام کرنا بے اصل اور غیر شرعی ہے ؛ اس کا ثبوت نہ قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں

فرض غسل کا طریقہ

سوال: فرض  غسل  میں عورت  کن باتوں کا خاص اہتما م  کرے  ؟ جواب : فرض  غسل  میں عورت  درج  ذیل باتوں  کا خاص اہتمام  کرے ۔ 1۔ غسل طریقہ  یہ ہے کہ  پہلے  ہاتھ  دھوئے  اور استنجاء  کرے  پھر  بدن  پر کسی جگہ  نجاست   لگی  ہو۔ اسے دھوڈالے ۔ پھر وضو کر لے ۔ مزید پڑھیں