فتویٰ نمبر:2069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ہمارے علاقے میں مردے کو دفن کرتے وقت کلمہ طیبہ پڑھا جاتا ہے۔ لوگ اس کو ‘مردے کی تلقین’ کہتے۔ میرا اشکال یہ ہے کہ تلقین تو اس شخص کو دی جاتی جو دنیا سے رخصت ہونے والا ہے نہ ایسے شخص کو جو مر چکا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: ehnaf
احتلام ہونے کی صورت میں روزہ کا حکم
السوال: ایک شخص کو احتلام ہوا،غیر عالم نے مسئلہ بتایا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس شخص نے پانی پی لیا، درست مسئلہ بعد میں معلوم ہوا، صرف قضا ہے یاکفارہ؟ الجواب:باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم، علم الإنسان ما لم يعلم وصلى الله على نبيه الأكرم الأفخم! اس میں صرف قضا ہے، کفار نہیں۔ مزید پڑھیں
چاند گرہن کی نماز باجماعت پڑھنے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:50 سوال: کیا چاند گرہن کی نماز باجماعت ثابت ہے ؟ الجواب حامداومصلیا ً خسوف ( چاند گرہن ) کے وقت دورکعت نماز پڑھنا مسنون ہے مگر اس میں جماعت مسنون نہیں سب لوگ تنہا علیحدہ علیحدہ نماز پڑھیں اورا پنے اپنے گھروں میں پڑھیں مسجد میں جانا بھی مسنون نہیں ۔آنحضرت مزید پڑھیں