سوال: عصر کا وقت پتا نہ ہو اور اس دن کی عصر قضا کی نیت سے پڑھ لیں تو ادا ہوجائے گی یا دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں نماز ادا ہو جائے گی،لوٹانے کی ضرورت نہیں ۔ حوالہ جات ”لو نوى الأداء على ظن بقاء الوقت فتبين خروجه أجزأه،وكذا مزید پڑھیں
زمرہ: dobara
نشے کے عادی شوہرکا طلاق دینا
سوال: میرے گھر کی ملازمہ جس کا نام آصفہ ہے، اس کے شوہر نے کل رات 3 بجے اس کو طلاق دے دی ایک ساتھ تین دفعہ۔ اس کے شوہر کو نشہ کرنے کی عادت ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ کل رات کو وہ نشہ کی حالت میں تھا یا نہیں۔ کافی عرصے سے مزید پڑھیں
طلاق معلق بالشرط کا حکم
: میاں بیوی کے درمیان فون پہ لڑائی ہوئی تو شوہر نے کہا کہ تم دیکھنا اگر یہ ویزہ ختم ہوتے ہی میں نہ آیا تو تم مجھ پر طلاق ہوگی ، اب اس کا کیا حکم ہے ؟ تنقیح: بات کی وضاحت کردیجیے کہ شوہر کس ویزے کی بات کر رہے ہیں؟؟ جواب تنقیح: مزید پڑھیں
شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ
سوال: میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف سے مزید پڑھیں
قسم کا کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! قسم کے حوالے سے مسئلہ پوچھنا ہے وہ یہ کہ ایک خاتون نے کہا کہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتی ہوں کہ میں اپنے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا اپنے بھائی یا بہنوئی کے لئے نہیں پکاؤنگی اگر پکایا تو مزید پڑھیں