سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کے اگر کسی کے شوہر کی سالگرہ ہو اور وہ بیوی کو زبردستی کیک کھانے پر مجبور کریں تو کیا حکم ہے ؟ کھالینا چاہیے اور بیوی گناہ گار ہوگی ؟ جواب: ایک تو سالگرہ کرنا غیر مسلموں کا طریقہ ہے بیوی کو چاہیے کہ اپنے شوہر کو نرمی مزید پڑھیں
زمرہ: dil
دل کے اعمال آخری قسط
کیا آپ شوہر کا دل جیتنا چاہتی ہیں
کیا آپ شوہر کا دل جیتنا چاہتی ہیں ؟ کچھ تدبیریں آزمالیں ! ہر عورت اپنے شوہر کے دل کو تسخیر کرنے کی خواہش رکھتی ہے ۔ اس کے لیے کبھی وہ شوہر کے معدے کے ذریعے دل میں اترنے کی راہ تلاش کرتی ہے تو کبھی اپنے نازو وادا کے ذریعے اس کا مزید پڑھیں
روزہ کی نیت کب کرے
سوال: روزہ رکهنے کی نیت سے سحری کی لیکن اذان کے بعد یاد آیا کہ نیت کرنا یاد نہیں رہی تو روزہ جاری رکها جائے یا پهر ہوا ہی نہیں، نفلی روزہ ہے؟ فتویٰ نمبر:100 جواب:روزے کے لئے نیت کرنا شرط ہے اور ضروری ہے نیت کے بغیر روزه نہیں ہوگا اس لئے کہ روزه بهی مزید پڑھیں
تعارف سورۃ یٰسٓ
اس سورت میں اللہ تعالی نے اپنی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی وہ نشانیاں بیان فرمائی ہیں جونہ صرف پوری کائنات میں بلکہ خود انسان کے اپنے وجود میں پائی جاتی ہیں، اللہ تعالی کی قدرت کے ان مظاہر سے ایک طرف یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جو ذات اتنی قدرت اور حکمت مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الشعراء
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت سورۂ واقعہ(سورت نمبر:۵۶) کے بعد نازل ہوئی تھی ،یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی کا وہ زمانہ تھا جس میں کفار مکہ آپ کی دعوت کے بڑے زور وشور سے مخالفت کرتے ہوئے آپ سے اپنی پسند مزید پڑھیں
وضو کی نیت کا کیا طریقہ ہے
سوال: وضو کی نیت کا کیا طریقہ ہے ؟ فتویٰ نمبر:40 جواب : وضو کرنے سے پہلے دل میں ارادہ کرے کہ نماز کے لیے وضو کرتی ہوں بغیر نیت وضو کا ثواب نہیں ملیگا مگر وضو ہوجائیگا ۔ “ان الوضوء عبادۃ والعبادۃ لا نصح الا بالنیۃ ” ( البحر الرائق :1/52)
آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب : آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا بہتر نہیں ہے ۔لیکن اگر آنکھیں بند کر نے میں نماز میں دل خوب لگتا ہے تو کوئی حرج نہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ کچھ دیر آنکھیں بند کرے اور کچھ دیر کھول لے مزید پڑھیں