سوال:مجھے ایمانیات کے بارے میں شدید وساوس آتے ہیں اور میں بار بار توبہ بھی کرتا ہو اور توبہ کرنے میں کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں میں خاتمہ بالایمان چاہتا ہوں براہ کرم اس کا حل بتلادیں۔ سائلہ عائشہ فتویٰ نمبر :24 الجواب باسم ملھم الصواب وساوس کا آنا یقینی امر ہے اور اس سے مزید پڑھیں
زمرہ: dil
تو دل میں توآتا ہے سمجھ میں نہیں آتا
(پہلی قسط ) مفتی محمد انس عبدالرحیم ارشاد باری ہے ” أَفِي اللَّهِ شَكٌّ ( ابراہیم 10 ب 13) یعنی کیا اللہ کے جود میں بھی شک ہے ؟ عقیدہ وجود باری ، تمام مذاہب میں ایک بنیادی مسئلہ رہاہے دنیا کی ہر قوم ایک ایسی ہستی کے وجود پر یقین رکھتی ہے جواس کائنات مزید پڑھیں
مصنوعی آلۂ تنفس اور شرعی نقطۂ نظر
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (سکریٹری وترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) گزشتہ دنوں قتل بہ جذبۂ رحم سے متعلق سپریم کورٹ کا جو فیصلہ ہوا ہے، اس سے مصنوعی آلۂ تنفس کا مسئلہ بھی جڑا ہوا ہے کہ کن حالات میں ان آلات کو لگانا واجب ہوگا اور کن حالات میں نہیں؟ مزید پڑھیں
ہدیہ تحفہ لینا دینا
تمدنی زندگی میں لین دین کی ایک شکل یہ بھی ہے کہ اپنی کوئی چیز ہدیہ اور تحفہ کے طور پر کسی کو پیش کردی جائے ، رسول اللہ نے اپنے ارشادات میں اس کی بڑی ترغیب دی ہے ۔ا س کی یہ حکمت بھی بتلائی ہے کہ اس سے دلوں میں محبت والفت اور مزید پڑھیں
لیٹ نائٹ جاگنا
رات کے اس پہر (1:34)بلاوجہ جاگنا نقصان دہ ہے اس لیے نہیں کہ اس وقت شیطان کا غلبہ ہوتا یا افیر اسی وقت بنتے تنہائی میں غلط باتیں ہوتی رہتیں بلکہلیٹ نائٹ جاگنے کی وجہ سے ہمارا نارمل بائیولوجیکل کلاک ڈسٹرب ہوجاتا ہے کیسے؟ جواب: ہمیں نیند لانے کا موجب ایک ہارمون ہے جسے “میلاٹونن مزید پڑھیں
نیو ورلڈ آرڈر
1992 میں نیو ورلڈ آرڈر کے نام سے یہودی فنکاروں کے دنیا میں ایک نیا نظام متعارف کرایا ۔، اور جس کی وجہ سے انتہائی تیزی سے زندگی کے ہر شعبے میں تبدیلی آئی ۔ لوگوں کی طرز زندگی کو نئے مذہب کے سانچے میں ڈھالنا عالمی اداروں کا ہدف تھا۔لوگوں کا پہناوا پہننے کے مزید پڑھیں
انسانی دل کی استعداد
بعض اہل دل انسانی دل کی استعداد کی وضاحت ترازو کی مثال سے کرتے ہیں. لکڑیاں تولنے والے ترازو پر آدھا کلو وزن پڑے تو کوئی خاص قابل ذکر بوجھ محسوس نہیں ہوتا جب کہ اس کے مقابلے میں سونا تولنے والے ترازو پر معمولی بوجھ پڑے تو وہ فورا حرکت میں آ جاتا ہے. مزید پڑھیں
ذکر ایک ملحد کا
سوئے مادر آ کہ تیمارت کند جس دور میں روس میں سوشل ازم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا، مصر کے ایک ہونہار اور نہایت قابل نوجوان نے ماسکو میں جا کر فزکس میں اعلی تعلیم حاصل کی. اس کو اللہ نے ایسی عجیب و غریب صلاحیت عطا کی تھی کہ اپنی مزید پڑھیں
اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے
سوال:محترم مفتی صاحب ! کاروانِ نوری کاطریقہ کاراوررجسٹریشن فارم منسلک ہےکیااس اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے؟ فتویٰ نمبر:154 الجواب حامداومصلیا مذکورہ اسکیم کامطالعہ کیاگیا،یہ اسکیم درج ذیل خرابیوں پرمشتمل ہے! (۱) یہ اسکیم سودی ہےکیونکہ رجسٹریشن فارم کی شق نمبر۲اور۴کےمطابق قرعہ اندازی میں نام آنےوالاشخص چالیس ہزارروپیہ یاعمرہ ٹکٹ حاصل کرنے کا حقدار ہوگا،تو مزید پڑھیں
“میں اللہ ، رسول ﷺ،اسلام کو نہیں مانتی “کہنے سے اسلام اور نکا ح کا حکم دو عورتوں اور ایک مرد کی گواہی کی صورت میں نکاح کا حکم گھر میں دیوروں سے پردہ کا حکم
فتویٰ نمبر:364 سوال:۵یا چھ مہینے قبل کی بات ہے کہ میرے شوہر میرے ساتھ پردے کے بارے میں بہت زیادہ بحث کررہے تھے دورانِ بحث انہوں نے مجھ سے کسی بات پر کہا کہ ”کیا تم اللہ کو نہیں مانتی ہو محمد ﷺکو نہیں مانتی ہو اور اسلام کو نہیں مانتی ہو ”میں چونکہ ان مزید پڑھیں