دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:212 بخدمت جناب مفتی صاحب جامعہ دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عنوان: حالت احرام میں سرسوں یاکھوپرے کایاتیل سریابدن پرلگانا بعدسلام عنوان عرض ہے کہ درج ذیل مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں مسئلہ 1 :تیسری قسم وہ ہے جواپنی ذات (کےاعتبار)سےتوخوشبونہیں ہےلیکن اس میں خوشبوبنائی جاتی ہے اور(پھر) خوشبوکےطورپرکام میں آتی مزید پڑھیں
زمرہ: dawai
فرج میں دواٸی رکھنے سے وضواور غسل کا حکم
فتویٰ نمبر:4029 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! لیکوریا کی وجہ سے فرج میں دوائی رکھی جاتی ہے کیا اس سے غسل واجب ہوتا ہے یا صرف وضو؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! لیکوریا یاکسی اور مرض کی وجہ سے فرج میں دوائی رکھنے سے غسل اور وضو مزید پڑھیں
ایک مقصد کے لیے متعدد وظائف کرنا
فتویٰ نمبر:4026 سوال: ایک مقصد کے لیے ایک سے زائد وظائف اور دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں؟ والسلام اول وظائف کے لیے لازمی ہے کہ مستند ومجرب ہوں ، قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ آسکتے ہوں اور مفوم شریعت کے مطابق ہوں، ان میں مزید پڑھیں
روزے میں وجائنل الٹراساؤنڈ
فتویٰ نمبر:1011 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں وجائنل الٹراساونڈ کروا سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وجائنل الٹراساؤنڈ کے دوران اگر ڈاکٹر خشک آلہ ایک دفعہ فرج کے اندر ڈالے گی تو اس سے احناف کے ہاں بالاتفاق روزہ نہیں ٹوٹتالیکن عموما آلہ پر کوئی دوائی مزید پڑھیں
عضو خاص میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کرنا
سوال : خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی تو اس سے وضو اور غسل میں فرق پڑ ے گا یانہیں ؟ سائلہ : ام احمد بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی اور اس سے عورت کے اندر شہوت پیدا نہیں ہوئی مزید پڑھیں
روزہ اور جدید میڈیکل مسائل
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:143 برائے ڈاکٹر حکیم ، میڈیکل اسٹور اور مریض حضرات ) محترم ومکرم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! روزہ کے حوالے سے یہ چند جدید میڈیکل مسائل ہیں جو آپ کی خدمت میں پیش ہیں تاکہ آپ کے علم میں رہے کہ کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے اور مزید پڑھیں
بچوں کے تحائف کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں ،مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں 1)بچے کی پیدائش کے وقت جو لفافے بچہ کو دیے جاتے ہیں ، ان لفافوں میں بچہ کی ملکیت ہوتی ہے ؟ یا والدین کی ہوتی ہے ؟ ہمارے یہاں یہ بات مشہور ہے کہ رشتہ داروں میں جہاں کہیں بھی بچہ وغیرہ آتے ہیں مزید پڑھیں
دوائی کے ذریعے حیض لانے کا حکم
سوال :دوائی کے ذریعے حیض لایا جائے تو وہ حیض کہلائے گا؟ الجواب بعون الملک الوھاب جی ہاں، دوائی کے ذریعے حیض لایا جائے تو وہ بھی حیض کہلائےگابشرطیکہ حیض کےدیگرقواعدکےمطابق ہو- “وقدمنا عن السراج ما يفيد بحث الشارح؛ وهو أن المرضع إذا عالجت الحيض حتى رأت صفرة في أيامه تنقضي به العدة، فأفاد أنه مزید پڑھیں
ڈاکٹر کاخود کمپنی سے کمیشن کا مطالبہ کرنا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔
فتویٰ نمبر:726 سوال: بعض دفعہ ڈاکٹرصاحبان ادویات ساز کمپنی والوں سے مطالبے کرتے ہیں مثلا یہ آلہ دلوا دویا فلاں چیز دلوادو یا فلاں جگہ کا ٹکٹ دلوادو وغیرہ وغیرہ ۔ اس میں بعض دفعہ مریضوں کا فائدہ ہوتاہے اور بعض دفعہ ڈاکٹر کا اپنی ذات کا فائدہ ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر حضرات کا کہنا مزید پڑھیں
مختلف دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے دیے گئے تحائف ڈاکٹر کے لیے لیناجائز ہے
فتویٰ نمبر:725 سوال: ادویات ساز کمپنیاں ڈاکٹر حضرات کو مختلف اقسام کے تحائف دیتی ہیں تو کیا یہ تحائف لیناجائز ہے؟ کیا یہ تحائف لے کر کسی غریب کی مدد کی جاسکتی ہے ؟ جواب: ڈاکٹر کے لیے یہ تحائف جائز ہیں بشرطیکہ ان تحائف کی وجہ سے ڈاکٹر مریض کو غیر معیاری یا مہنگی دوائی مزید پڑھیں