دلائل آخرت سورۃ الانعام میں معاد یعنی آخرت اور وقوع قیامت کے پانچ دلائل بیان ہوئے ہیں: 1۔اﷲ جل شانہ نے ہر چیز کو جوڑے جوڑے پیدا فرمایا ہے۔ آسمان کی جوڑی زمین، اندھیرے کی جوڑی روشنی ، زندگی کی جوڑی موت، مرد کی جوڑی عورت، وجود کی جوڑی عدم، اسلام کی جوڑی کفر، جاندار مزید پڑھیں
زمرہ: dalail
سورۃ الانعام میں رسالت کے دلائل
دلائل رسالت دنیا میں کچھ کافر ایسے بھی ہیں جو وجود خداوندی کے قائل ہیں، توحید کے بھی قائل ہو جاتے ہیں، لیکن اس کے قائل نہیں ہوتے کہ اﷲ تعالیٰ رسولوں کو بھیجتے ہیں یا بھیجتے ہیں تو انسانوں میں سے بھیجتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ انسان کیسے رسول ہوسکتے ہیں؟ جو سب مزید پڑھیں
سورۃ الانعام میں ذکر کردہ توحید کے دلائل
دلائل توحید 1۔اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے!یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں
سورۃ البقرۃ میں توحید اور اس کے دلائل
اس کے بعد توحید کے دو دلائل دیے گئے: 1۔ ایک انسان کی ذات سے کہ وہ تمہارا خالق ہے اس لیے عبادت اسی کی کرنی چاہیے۔ 2۔ دوسری آفاق سے کہ وہ آسمان ،زمین اور اس کے مستحکم نظام کاخالق ومالک ہے اس لیے جو خدا ایسی عظیم طاقتوں والا ہو عبادت اسی کےلیے مزید پڑھیں
ابنیت مسیح کا عقیدہ
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۳﴾ سوال: – قرآن پاک میں اللہ نے حضرت عیسی علیہ السلام کو ”روح اللہ“ اور ”کلمۃ اللہ“ کہا ہے۔کیا یہ اس بات کی تائید نہیں کہ آپ علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں؟ سائلہ:فاطمہ اسلام آباد جواب :- حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قرآن پاک میں متعدد مقامات مزید پڑھیں
فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتوں کا حکم
از افادات : متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ اہل السنت والجماعت کا مذہب: اہل السنۃ والجماعۃ احناف کا مؤقف یہ ہے کہ اگر کسی شخص کو اطمینان ہے کہ وہ سنتیں ادا کرنے کے بعد جماعت کی دوسری رکعت (بلکہ تشہد میں) مل جائے گا تو اسے چاہیے کہ کسی الگ مزید پڑھیں
توحید کے دلائل
تعارف سورۃ الاحقاف
اس سورت کی آیت نمبر ۲۹ اور ۳۰ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اس وقت نازل ہوئی تھی جب جنات کی ایک جماعت نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن کریم سنا تھا، معتبر روایات کے مطابق یہ واقعہ ہجرت سے پہلے اس وقت پیش آیا تھا جب حضور اقدس صلی مزید پڑھیں