”حسبي الله لااله الاهو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم “اور دعا کی قبولیت

سوال : کیا یہ دعا صبح وشام 7 مرتبہ پڑھنے سے جو بھی دعاالله سےمانگو پوری ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مذکورہ بات تو باوجود تلاش کے نہیں ملی، البتہ اتنی بات ثابت ہے کہ مذکورہ بالا دعا پڑھنے سے اللہ تعالٰی پڑھنے والی کی تمام پریشانیوں میں کفایت فرمائیں گے۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الطارق

اس سورت کی ابتدائی آیات میں اللہ نے آسمان کی اور رات کو چمکنے والے ستارے کی قسم کھاکر فرمایا ہے کہ ہر انسان پر اللہ کی طرف سے نگہبان فرشتہ مقرر ہے ،پھرانسان کی پہلی تخلیق سے اس کی دوسری زندگی پر استدلال کیاگیا ہے،اگلی آیات میں بتایاگیا ہے کہ قیامت کے دن جب مزید پڑھیں