نام رکھنے کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:3089 سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ 1) نام رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ 2) اور کوئ بھی نام انسان کی شخصیت پرکس حد تک اثرانداز ہوتاہے؟ 3) کیا صحابہ یا صحابیات کے نام رکھنے میں معنی بھی دیکھنا ضروری ہے؟  4) بعض لوگ بچے کا نام رکھنے سے پہلے اسکے یوم پیدائش مزید پڑھیں

کیا فوت شدہ اولاد کاحصہ ہے؟

فتویٰ نمبر:1081 سوال: والد کی وفات سے پہلے جو بیٹا یا بیٹی فوت ہو جائیں, انکا میراث میں کیا حصہ ہے ؟ یا ان فوت شدہ اولاد کا حصہ ؟ سائل:روبینہ  رہائش:ملیر سوسائٹی        الجواب بعون الملک الوھاب    یہاں تین اُصول ذہن میں رکھیے: ایک یہ کہ تقسیمِ وراثت قرابت کے اُصول مزید پڑھیں

جعلی محرم بنا کے عمرے کا سفر کرنا

فتوی نمبر:799 موضوع:فقہ المناسک 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم عمرہ پر جانا ہے لیکن عمر چالیس سال سے کم ہے محرم کا ہونا ضروری ہے لیکن ایجنٹ تین ہزار مانگ رہے ہیں اور کسی اور محرم بنا دیتے ہیں کیا اس طرح جانا جائز ہے؟ کیا اس پر فتویٰ مل سکتا ہے والسلام الجواب مزید پڑھیں

حضرت لقمان  علیہ السلام 

تحریر: بنت احمد قرآن مجید  نے حضرت لقمان علیہ السلام  کے پیغمبر ہونےپر بحث  کو  ضروری نہیں سمجھا لیکن بعض حضرات  انہیں پیغمبر   تسلیم کرتے  ہوئے حضرت  الیاس ؑ کا نام دیتے ہیں لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس  پر امت کے نزدیک  اتفاق رائے   موجود نہیں ۔  اکثر کا قول ہے کہ وہ مزید پڑھیں

بچہ کی تربیت کے لیے کیا طریقہ کار اپنایا جائے؟

“درس نمبر چار” 5۔جن آداب کی بچوں کو تعلیم دیں پہلے خود اس پر عمل کرکے دکھائیں: یہ بات بہت ضرروی  ہے  کہ جو کچھ آپ بچوں کو تعلیم دے مثال کے طور پر بچوں کو   نماز پڑھنے کو کہیں تو خود بھی اس کی پابندی  کریں ،بچوں کو سلام کرنا سکھائیں تو خود بھی مزید پڑھیں

حضرت اسماعیل علیہ السلام 

 تحریر :اسماء اہلیہ  فاروق اسماعیل  علیہ السلام کی ولادت :۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام  نے اللہ  کی بارگاہ میں  نیک اولاد کی دعا کی  ۔  رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ  ١٠٠؁ ( سورۃا لصٰفٰت) میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔  اللہ کی طرف سے بشارت ہوئی  ۔ مزید پڑھیں

خواب میں استغفار پڑھتے ہوئے دیکھنا

استغفار: خواب میں توبہ و استغفار کرنا اچھا ہے۔ گناہوں سے معافی ملنے اور عذاب سے بچنے کی طرف اشارہ ہے۔ مال و اولاد میں ترقی ہوگی۔ فرزند پیدا ہوگا ۔ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ  (سورۃ الانفال 23)  إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا ( سورۃ نوح )

چہرے کے پردے کی فرضیت کے دلائل

عورت كا اجنبى اور غير محرم مردوں سے چہرے كا پردہ كرنا واجب ہے، جس كے وجوب پر كتاب اللہ اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى سنت، اور معتبر اور صحيح قياس مطردہ كے دلائل موجود ہيں: اول: كتاب اللہ كے دلائل: پہلى دليل: اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے: ﴿ اور آپ مزید پڑھیں