سوال:جوائنٹ فیملی سسٹم میں کتنے بڑے لڑکے سے پردہ فرض ہو جاتا ہے ۔ یعنی بلوغت سے پہلے بھی کیا پردہ فرض ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جو لڑکا مراہق ہو (یعنی شہوت کی عمر کو پہنچ چکا ہو) اس سے پردہ کرنا لازم ہے اور مراہقت کی حد، ماحول اور نشودنما کے مزید پڑھیں
زمرہ: BYTA
تقسیم میراث
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے،اس کے دو فلیٹ اور دو town houses ہیں ،فلیٹ بیٹوں کے نام ہیں جبکہ town houses اس آدمی کے خود کے نام ہے۔ اس شخص نے ایک مزید پڑھیں
بیوی کاانتقال ہوجائےتوکیاشوہر بیوی کوچھوسکتاہے؟
سوال:السلام وعلیکم! عورت کا انتقال ہوجائے تو کیا شوہر اپنی بیوی کو بوسہ دے سکتا ہے؟ اور کیا شوہر کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنی بیوی کو قبر میں اتارے؟ اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ عورت کو اسکے بھائی یا والد یا ماموں، چاچا یا بیٹا ہی قبر میں اتاریں ۔۔۔یہ بات مزید پڑھیں
اولاد کا والد کی حرام کمائی کھانا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۹﴾ سوال:- اگر زید کا والد حرام کمائی کرتا ہو تو زید کے لیے وہ کمائی کھانا جائز ہے یا نہیں؟ جواب :- شرعی اعتبار سےنا بالغ بیٹوں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کا خرچہ والد پرواجب ہے اور اس کے ذمہ ہے کہ وہ اولاد کو حلال مزید پڑھیں
حق مہر زیادہ مقرر کرنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۷﴾ سوال:– بہت زیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ جواب :- مہر بہت زیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ،خصوصاً جبکہ دینے کا ارادہ نہ ،اور دکھلاوا مقصود ہو تو ناجائز ہے۔البتہ بہت کم مہر مقرر کرنا بھی مطلوب نہیں ،بلکہ اگر کسی خاندان میں مہر مثل زیادہ ہوتو مزید پڑھیں
ابنیت مسیح کا عقیدہ
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۳﴾ سوال: – قرآن پاک میں اللہ نے حضرت عیسی علیہ السلام کو ”روح اللہ“ اور ”کلمۃ اللہ“ کہا ہے۔کیا یہ اس بات کی تائید نہیں کہ آپ علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں؟ سائلہ:فاطمہ اسلام آباد جواب :- حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قرآن پاک میں متعدد مقامات مزید پڑھیں
منہ بولےبیٹے پرحقیقی بیٹےکےاحکام لاگونہیں ہوں گے
الاستفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرا نام عشرت فہیم ہے ، میرے چھوٹے بھائی ارشد فہیم کی کوئی اولاد نہیں ہے ، میرے ہاں جب تیسری اولاد ( بیٹی ) اللہ نے دی تو پیدا ہوتے ہی میں نے اور میری بیوی نے اپنے چھوٹے بھائی ارشد فہیم کی گود میں ڈال دیا مزید پڑھیں
بابرکت عورت جس کی پہلی اولاد بیٹی ہو
فتویٰ نمبر:4057 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کوئی حدیث مبارکہ ہے کہ”جس عورت کی پہلی بیٹی ہو وہ عورت بابرکت ہوتی ہے”۔ اگر ہے تو ریفرینس کے ساتھ پلیز بهیج دیجیے۔ والسلام الجواب حامدا ومصلیا بیٹیاں اللہ پاک کی نعمتوں میں سے ایک خوبصورت نعمت ہیں، بیٹیوں اور بہنوں کی تربیت اور پرورش کرنے پر آپ مزید پڑھیں
وراثت کی تقسیم
فتویٰ نمبر:4078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ذید کے انتقال کے کئی سال بعد ذید کی اولادوں میں ورثہ ہوا جس میں سے اک بیٹی کا انتقال ہو چوکا ان بیٹی کے 4 بچے ہیں 2 بیٹیاں اور 2 بیٹےاب ان کے بچوں میں وراثت کی رقم کس طرح تقسیم ہوگی سب میں برابر مزید پڑھیں
بیٹی کا باپ کے ساتھ سونے کا حکم
فتویٰ نمبر:4060 سوال: میری بھانجی ہے جسے ان کے والد خود سلاتے تھے اب 3 سال کی ہے اور والد پوچھ رہے ہیں کہ بیٹی شرعاً کب تک ساتھ سو سکتی ہے یعنی ہے تو چھوٹی مگر عادت نہ لگ جائے؟ جواب عنایت فرمائیں! اسی طرح بچہ ماں کے ساتھ کتنی عمر تک سو سکتا ہے؟ مزید پڑھیں