سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس شخص کے بارے میں جو اپنی سالی سے زنا کرتا ہے تو کیا اسکی بیوی کا نکاح ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟ جواب : اس شخص نے سخت گناہ کا کام کیا ہے لیکن اس عمل سے اسکی بیوی کیساتھ نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑا وہ مزید پڑھیں
زمرہ: bivi
لفظ چھوڑنا کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے
سوال: شوہر نے بیوی سے کہا میں نے تجھے چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ تو کتنی طلاقیں ہوتی ہیں ؟ جواب : اس عورت پر تین طلاقیں واقع ہوگئی ، اب وہ عورت بغیر حلالہ کے اپنے شوہر کے لیے حلال نہیں ہوسکتی ۔ ( فتاویٰ عثمانی : 2/361)
طلاق رجعی
سوال: طلاق رجعی کسے کہتے ہیں ؟ جواب : طلاق رجعی اس طلاق کو کہتے ہیں جس سے عدت گزرنے سے پہلے رجوع کرسکیں طلاق رجعی کے الفاظ یہ ہیں طلاق دی ، چھوڑ دیا وغیرہ اس کا حکم یہ ہے کہ اس دن کے بعد بیوی کو تین ماہواری گزرنے سے پہلے اگر زبان مزید پڑھیں
شوہر کے تشدد سے تنگ آکر حاملہ عورت کیا خلع کا مطالبہ کرسکتی ہے
سوال: شوہر عورت کو بہت مارتا پیٹتا ہے ذہنی اذیت دیتا ہے جسکی وجہ سے بیوی شوہر کے گھر سے چلی جائے پھر شوہر بلا رہا ہے اور وہ نہیں آرہی یہ عورت ناشزہ ہے کیا خلع کا مطالبہ کرسکتی ہے؟ جواب : اگر مار پیٹ ایسی ہو جس سے نشان پڑجائیں تو عورت کو مزید پڑھیں
بیوی کا شوہر سے اپنےہی گھر کا کرایہ لینا
فتویٰ ںمبر:427 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء اس عورت کے بارے میں جس نے گھر خرید کر اپنے نام کرلیا۔لیکن وہ ہر ماہ اپنے شوہر سے مہینے کا کرایہ لیتی ہے کہ میری بیوی کرائے کے گھر میں رہتی ہے شرعی طور پر اسکا یہ عمل کیسا ہے ؟ جواب : اس عورت کا یہ مزید پڑھیں
بیوی کا شوہر کی اجازت سے بال کٹوانے کا حکم
سوال: شوہر کو پسند ہے کہ بیوی بال کٹوائے تو کیا شوہر کی اجازت سے بیوی بال کٹواسکتی ہے؟ جواب: بال کٹوانا حرام ہے- شریعت کے حکم میں شوہر کی اجازت کا اعتبار نہیں اگر کوئی عورت شوہر کو خوش کرنے کے لیے اپنے بالوں کو کٹوائے تو یہ ناجائز ہے- (خواتین کے دینی مسائل: مزید پڑھیں
شوہر کا بیوی کو جیب خرچ دینا
سوال: شوہر کو بیوی کا جیب خرچ دینا ضروری ہوتاہے یانہیں؟ جواب: شوہر کی اخلاقی ذمہ داری ہے (یعنی مستحب ہے) کہ واجب نفقہ کے علاوہ بھی حسب حیثیت کچھ رقم جیب خرچ کے لیے بیوی کو دیتا رہے- حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ فرماتے ہیں: “بیوی کا یہ بھی حق مزید پڑھیں
اپنی اصلاح کیجئے
مفتی انس عبدالرحیم آج دنیا کا ہر فرد مسائل کا شکار نظر آتا ہے ۔ معاشرہ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے ۔بیوی کو میاں سے شکایت ہے کہ ” وہ اس کے حقوق ادا کرنے سے تہی دامن ہے ” تو میاں کو بھی بیوی سے یہی “دکھ ” ہے ۔۔۔والدین کو شکوہ اولاد مزید پڑھیں
شوہر کا بیوی کو عصری تعلیم سے روکنا کیسا ہے؟
فتویٰ نمبر:608 سوال: اگر شوہر بیوی کو عصری تعلیم سے روکے تو بیوی کو بات ماننی چاہیے یا نہی جواب:عورت کے لئے اتنا پڑھنا لکھنا ضروری ہے جس سے ضروری خط و کتابت اور گھر کا حساب کتاب آجائے اس سے زیادہ حاصل کرنے کے لئے اگر شوہر منع کرے تو اس کا حکم ماننا مزید پڑھیں