فتویٰ نمبر:744 سوال:کیافرماتےہیں علمائےدین بابت اس مسئلہ کےکہ میرےوالد صاحب گھرمیں جھگڑےکی بناءپرایک تحریرلکھ کرچلےگئےجس کامتن حرف بحرف درج ذیل ہے: ” عرصہ تین سال سےخدیجہ بیگم قید اورمصیبتوں میں مبتلاتھی آج اسکوپہلی طلاق دےکرجارہاہوں بقیہ دوہرماہ حامدبھائی کےکارخانہ سے25تاریخ وصول کر لینا18۔12۔ 2004″معلوم یہ کرناچاہتےہیں کہ خلع ہوگیاہےیارجوع کی گنجائش ہے؟ مزید پڑھیں
زمرہ: bivi
تفویض طلاق کا حکم
فتویٰ نمبر:755 سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام دیوبند اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح کے وقت شوہر اپنی بیوی کوطلاق کا حق دے سکتا ہے کہ بیوی جب چاہے اسے طلاق دے ۔ جناب ِ والا ہمارے مسئلے کا جواب دے کر ہماری الجھن کو دور فرمائیں۔ الجواب حامداً ومصلیاً نکاح کے وقت شوہر مزید پڑھیں
حمل کے دوران کتنی مدت تک وطی کی اجازت ہے مدتِ حمل کا اعتبار قمری تاریخ سے کیا جائے یا شمسی ؟
فتویٰ نمبر:760 ۱ حمل کے دوران کتنی مدت تک جنابت کی اجازت ہے ؟ ۲ حمل کا دورانیہ چاند کی تاریخ سے شمار کرنا چاہئے یا عیسوی تاریخ سے ؟ کیونکہ چاند اور عیسوی تاریخ کے مہینہ میں دو یا تین دن کی کمی بیشی ہوتی ہے ۔ الجواب حامداً ومصلیاً ۱۔۔۔حمل کے دوران بیوی مزید پڑھیں
سسر کا بہو کی بہن سے نکاح کرنا سسر کا بہو کی ماں سے شادی کرنا ماں اور باپ کے چچا اور ماموں سے پردہ کا حکم ؟ اخیافی ماموں سے پردہ اور نکاح کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء ِ کرام ان درجِ ذیل مسئلوں کے بارے میں : ۱ ایک شخص نےایک لڑکی سے شادی کی پھر اس لڑکے کے باپ نے اس لڑکی کی بہن سے شادی کرلی تو کیا اس باپ کا اس لڑکے کی بیوی کی بہن سے شادی کرنا جائز ہے ؟ اور اگر مزید پڑھیں
انکم ٹیکس سے بچنے کے لئے کوٹھی اگر بیوی کے نام کردی تو بیوی کی نہیں ہوجاتی
فتویٰ نمبر:396 سوال:جناب عرض یہ ہے کہ میں اور میرے بھائی نے ۱۹۶۲ءمیں اپنے مشترکہ کاروبار کے پیسے سے پلاٹ خریدا اور کوٹھی بنوائی مگر کسی مصلحت کے تحت کوٹھی اپنی اور اپنے بھائی کی بیوی کے نام کردی ۔ کوٹھی کے بننے کے بعد بھی اس کے خرچے ہم خود ہی کرتے رہے اس مزید پڑھیں
مردہ جسم کو چھونے کا حکم
فتویٰ نمبر:772 سوال: کسی کے انتقال پر اس کے جنازے پر گھر والے مرد ے کے منہ کو پکڑتے ہیں تو کیا مردہ جسم کو پکڑنا جائز ہے ؟ جواب: جی ہاں ! محرم کے لئے مردہ جسم کو پکڑنا جائز ہے لیکن اگر بیوی کا انتقال ہوا ہے تو شوہر کو ہاتھ لگانا جائز مزید پڑھیں
تعارف سورۃ التحریم
جیسا کہ پچھلی سورت کے تعارف میں عرض کیاگیا ،اس سورت کا بنیادی موضوع بھی یہ ہے کہ میاں بیوی کو آپس میں او راپنی اولاد کے ساتھ کس طرح معتدل اور متوازن رویہ اختیار کرنا چاہئیے ،ایک طرف ان سے معقول حدود میں محبت بھی دین کا تقاضا ہے ،اور دوسری طرف ان کی مزید پڑھیں
کیا عورت کا چہرہ کا پردہ ضروری ہے
سوال: عورت کا چہرہ پردے میں شامل نہیں تو پردہ کیوں کرتی ہیں ؟ فتویٰ نمبر:59 جواب : شرعا چہرے کا پردہ لازم ہے عورت کا چہرہ مرکز نیت ہے جو فتنے سے خالی نہیں خصوصا جس زمانے میں دل اور نظر دونوں ناپاک ہوں ان سے عورت کو اپنی آبرو بچانا لازم ہے ۔ مزید پڑھیں
خنزیر کی خباثت
روئے زمین پر خنزیر یعنی سور سب سے گندا بے حیا اور دیوث قسم کا جانور ہے یہ گندگی اور غلاظت پر گزار ا کرتا ہے جن علاقوں میں لوگ اجابت کیلئے کھلی جگہوں پر جاتے ہیں اور وہاں باتھ روم کی سہولت میسر نہیں ہوتی ایسے علاقوں میں سور بھی پائے جاتے ہیں تو مزید پڑھیں
دنیا کی حقیقت
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! عن ابی سعید الخدری ﷺ عن النبی ﷺقال: الدنیا حلوۃ خضرۃ وان اللّٰہ مستخلفکم فیھا فینظر کیف تعملون فاتقوا الدنیا واتقوا النساء فان اول فتنہ بنی اسرائیل کانت فی النساء ترمذی: ۲/۲۵ ابواب الطب) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فرماتے مزید پڑھیں