دورانِ سجدہ دعا مانگنے کاحکم

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ باجی ! کیا سجدے کے دوران دعا کرنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ۔ خواہ دعا دنیاوی ہو یا پھر آخرت کی ہو؟ یا پھر عمل کثیر کی وجہ سے سجدۂ سہو واجب ہو گا؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سجدے کی حالت میں دعا مزید پڑھیں

آن لائن کاروبار کاحکم

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. باجی کسی نے پوچھا ہے کہ. 1: حضرت جی آنلائن کاروبار کرنا جائز ہے؟  جبکہ چیز قبضہ میں نہ بلکہ تصویر دکھا کر سودا کیا جائے؟ پهر آرڈر ملے تو دکان سے لے کر پهر بهیجا جائے؟ کیا اس طرح صحیح ہے آنلائن کاروبار کرنا؟ نیز اسمیں سوال مزید پڑھیں

 مبیع کی قیمت زیادہ بتانا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئى کاروبار کے علاوه، کسى سے کچھ منگواتا ہے اور وه چیز 50 کى آئى اور وه اس کو 80 کى دے دے یہ جائز ہے؟ والسلام سائلہ کا نام: أمة اللة الجواب حامدا مزید پڑھیں

قبضہ سے پہلے مبیع کو بیچنے اور بیع سلم میں فرق

فتویٰ نمبر:629  سوال : ایک چیز میں نے ابھی خریدی نہیں یعنی ابھی تک میں اس چیز کا مالک نہیں ہوا تو اس کو بیچنا جائز ہے کہ نہیں؟ اگر جائز نہیں تو پھر بیع سلم کیسے کی جاتی ہے؟ کن چیزوں میں بیع سلم ہوتی ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب   اصل حکم تو یہی مزید پڑھیں

وارث کی رضامندی کے بغیر مکان فروخت کرنا          

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:35 ہماری سوسائٹی ہماری اپنی کالونی میں پلاٹ ،مکان ،فلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخت کا اندارج اور ٹرانسفر زوغیرہ کرتی ہے۔ایسے پلاٹ ،فلیٹ ،وغیرہ (جس کے مالکان انتقال کرگئے ہوں )کی فروخت اورٹرانسفر وغیرہ کرنے سے پہلے ہم تمام ورثاء کی تحقیق کرتے ہیں اورپھر مفتی صاحبان کے فتویٰ حاصل کرکے اس کے مزید پڑھیں

وعدہ بیع کا حکم

فتویٰ نمبر:467 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک فلیٹ خریدا ہے جس کو اسی شخص کے ہاتھوں زیادہ قیمت پر بیچنا طے ہے،جس کی صورت یہ ہوئی تھی کہ پہلے زبانی معاہدہ ہوا جس میں یہ طے پایا تھا کہ پہلے میں یہ فلیٹ ایک متعین رقم مزید پڑھیں

بیع میں نفع کاحکم

فتویٰ نمبر:481 اگر آپ کوئی بھی کاروبار کرتے ہیں تو جو بھی چیز آپ بیچیں اُس پر زیادہ سے زیادہ منافع کتنا لے سکتے ہیں ؟ کیا منافع کی حد ہوتی ہے شرع میں؟ الجواب حامدا و مصلیا شریعت نے بیع میں نفع کی کوئی حدمقرر نہیں کی بلکہ اصل بائع اور مشتری کی رضامندی مزید پڑھیں

ثمن مجہول کے ساتھ بیع

فتویٰ نمبر:486 سوال:زید نے دس من گندم فروخت کی اور نرخ اس طرح طے کیا کہ جو ریٹ مارکیٹ میں اس وقت چاول کا ہے وہی گندم کا ہے کیا اس طرح خرید و فروخت کرنا جائز ہے ؟ الجواب حامداومصلیا واضح رہے کہ بیع کے صحیح ہونے کیلئے مبیع اور ثمن کا اس قدرمعلوم مزید پڑھیں