السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ باجی ! کیا سجدے کے دوران دعا کرنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ۔ خواہ دعا دنیاوی ہو یا پھر آخرت کی ہو؟ یا پھر عمل کثیر کی وجہ سے سجدۂ سہو واجب ہو گا؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سجدے کی حالت میں دعا مزید پڑھیں
زمرہ: baiy
آن لائن کاروبار کاحکم
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. باجی کسی نے پوچھا ہے کہ. 1: حضرت جی آنلائن کاروبار کرنا جائز ہے؟ جبکہ چیز قبضہ میں نہ بلکہ تصویر دکھا کر سودا کیا جائے؟ پهر آرڈر ملے تو دکان سے لے کر پهر بهیجا جائے؟ کیا اس طرح صحیح ہے آنلائن کاروبار کرنا؟ نیز اسمیں سوال مزید پڑھیں
قربانی کےجانورکوتول کرخریدنایابیچناجائزہےیانہیں
سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام کہ قربانی کےجانور کوتول کرخریدنایابیچنا کہ اسکی کوئی قیمت متعین نہیں ہوتی تواس مسئلہ کےبارےمیں وضاحت فرمائیے؟ فتویٰ نمبر:146 جانورکواگروزن کرکےفروخت کیاجائےاورمجموعی وزن کےاعتبارسےبائع ومشتری کےدرمیان قیمت میں تعین ہوجائےاوردونوں اس پرمتفق ہوجائیں توشرعاًوزن کرکےجانور کی خرید وفروخت جائزہے۔ قربانی کےجانورکےاجزاءمیں سےکسی بھی جزءکوبشمول ِ کھال کےفروخت کرنادرست نہیں مزید پڑھیں
بیع تعاطی
فتویٰ نمبر:501 سوال:آجکل عام رواج ہے کہ نرخ ٹہراکرخریدنےوالادام دیتاہےاوربیچنےوالاچیزدے دیتاہے مگرزبان سےایجاب وقبول نہیں ہوتاتوکیایہ طریقہ شرعاًدرست ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً صورت مسؤلہ میں ذکرکردہ صورت اصطلاح شرع کے اعتبارسےبیع تعاطی کی ہےجس میں بائع خریدارکوچیزدےدےاورخریداربائع کوچیزکی قیمت کے مطابق رقم دےدےاوردونو ں زبان سےایجاب وقبول بھی نہ کریں اس طریقہ سے بیع کرناشرعاًجائزہے۔ مزید پڑھیں