فتویٰ نمبر:1096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل خواتین کا باڈی ویکس (body wax) کروانا بہت عام ہوگیا ہے۔ شریعت میں کسی دوسری خاتون سے باڈی ویکس (پورے جسم کے بال صاف) کروانے کی کتنی گنجائش ہیں؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا عورت کے لیے سر اور ابرو کے بال صاف کرنا درست نہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: ayza
مرنے سے پہلے اعضاء ہبہ کی وصیت کرنا
فتویٰ نمبر:1096 سوال: السلام علیکم! مجھے یہ سوال پوچھنا تھا کہ اگر کوئی شخص مرنے سے پہلے یہ وصیت کرے کہ میرے مرنے کے بعد میرے اعضا نکال لیے جائیں تاکہ کسی انسان کے کام آسکیں تو کیا یہ جائز ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! اعضاء عطیہ کرنے کی مختلف صورتیں مزید پڑھیں
مرد اور عورت کی نماز میں فرق
سوال: عورت اور مرد کی نماز میں جو فرق ہیں اس فرق کی دلائل سے ہمیں آگاہ کر دیجئے۔ فتویٰ نمبر:229 الجواب باسم ملھم الصواب عورتوں کی نما ز کا طریقہ بالکل مردوں کی نماز کی طرح ھونا ثابت نہیں، بلکہ خواتین کا طریقہ نماز مردوں سے جدا ہونا بہت سی احادیث اور آثار تابعین سے مزید پڑھیں
انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا حکم
سوال : انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً واضح رہے کہ شرعاً انسان کے اعضاء انسان کی اپنی ملکیت میں نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے اس کو عاریۃً استعمال کیلئے عطا ہوئے ہیں چنانچہ اسی وجہ سے پاک وہند کے جمہور علماء کے نزدیک انسان کا مزید پڑھیں
جانور کے اعضاء کو ذبح سے پہلے فروخت کرنا کیسا ہے
جانورکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی اورپائے وغیرہ کوذبح سے پہلے فروخت کرناکیساہے؟ الجواب حامداًومصلیاً زندہ جانور کاگوشت یااسکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی وغیرہ کوذبح سے پہلے فروخت کرناباطل اورناجائزہے۔ الدر المختار – (5 / 62) ( ولبن في ضرع ) وجزم البرجندي ببطلانه ( ولؤلؤ في صدف ) للغرر ( وصوف على ظهر غنم مزید پڑھیں