سوال:السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح کے کھلونے بچے کے لیے جائز ہیں،اس میں سے چھن چھم کی آواز آتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ کھلونے بچوں کو بہلانے کے لیے استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دلائل 2۔سوال:نابالغ بچوں کو جھنجھنے سے بہلانا کیسا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: awaz
عورت کی نماز میں آواز
سوال: عورتوں کو نماز آہستہ آوازمیں پڑھنی چاہیےیا اتنی آواز ہونی چاہیے کہ خود اپنے کانوں تک آواز پہنچے اور اگر اتنی آواز نہ ہوتو کیا نماز ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورتیں بھی نماز میں اتنی ہی آواز سے قراءت کریں گی کہ ان کی آواز اپنے کانوں تک پہنچ جائے،البتہ اگر آواز مزید پڑھیں
بچوں کو آواز والے کھلونوں سے بہلانا
سوال:چھوٹے بچوں کو بہلانے کے لیے جھنجھنے دینا درست ہے؟ کیا اس طرح شروع سے ہی ان کو آلاتِ موسیقی کی لت نہیں ہوگی؟ الجواب باسم ملہم بالصواب چھوٹے بچوں کو جھنجھنےسے بہلانے کی گنجائش ہے، ان کا شمار آلاتِ موسیقی میں نہیں ہوتا، بشرطیکہ وہ جھنجھنےجان دار کے مجسمے نہ ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات مزید پڑھیں
نماز کے دوران نظر ادھر ادھر گھمانا
سوال :کیا یہ بات درست ہے کہ جو لوگ نماز کے دوران نظر ادھر ادھر گھماتے ہیں، ان کی بینائی ختم ہوجاتی ہے؟ کسی نے مجھے بتایا ہے کہ کسی حدیث میں اسی طرح کی بات آئی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب حدیث مبارک میں یہ وعید صرف نماز میں آسمان کی طرف دیکھنے والے مزید پڑھیں
معلمہ کا آن لائن کلاس میں بار بار اپنی آواز کے پردے کی یقین دہانی کرنا
سوال: آن لائن کلاسز میں طالبات کو کہا جاتا ہے کہ معلمہ کی آواز کے پردے کا خیال رکھیں۔ لیکن اگر دوسری طرف خیال نہ رکھا جائے تو ہمارا اتنا تنبیہ کردینا کافی ہے کہ آواز کے پردے کا خیال رکھیں؟ یا ان سے بار بار کنفرم کیا جائے کہ آپ پردے کا خیال رکھ مزید پڑھیں
سورج گرہن کی نماز کا حکم
سوال : السلام علیکم،! سورج گرہن کے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! سورج گرہن کے وقت دو یا اس سے زیادہ رکعات پڑھنا مستحب ہے۔ یہ جماعت کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں اور انفرادی بھی اس میں قراءت لمبی اور رکوع و سجود مزید پڑھیں
مرغ کے بولنےسے ایذاء مسلم تو نہیں لازم آتا؟ اور کیا مرغا جب بھی آواز دے وہ فرشتوں کو دیکھتا ہے؟
سوال : السلام علیکم ،مرغ کی آواز سنو تو دعا پڑھنی چاہیے ،ہمارے پاس 3 مرغے ہے وہ صبح کے وقت اتنا زیادہ بولتے ہیں کے آس پڑوس والے تنگ ہونے کےخیال سے میرے دل میں یہ بات آتی ہے کہ پڑوسی تنگ ہورہے ہیں ہمارے برابر والے کی نائیٹ ڈیوٹی ہوتی ہے وہ صبح مزید پڑھیں
بیوی کا شوہر کو نام سےبلانا
کیا بیوی کا اپنےشوہر کو نام سے بلانا مناسب نہیں؟کیا وہ شوہر کو پیار کے نام سے بلا سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب بیوی کا شوہر کونام لے کر بلانا اگر شوہر کو برا نہ لگےتو فی نفسہ جائز ہے، البتہ چونکہ اس میں بے ادبی کا پہلو ہے اس لیے فقہا نے اسے مزید پڑھیں
خواتین کا ہیل والے جوتے پہننا
سوال: خواتین مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہن سکتی ہیں؟ دونوں قسم کی ہیل کا بتائیے گا آواز والی اور بغیر آواز والی۔ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہننا درست ہے، لیکن چونکہ یہ صلحاء کی عورتوں کا طریقہ نہیں ہے، اس لیے اجتناب مزید پڑھیں
عورت کا ننگے سر وضو کرنا
عنوان: 1:عورت کا ننگے سر وضو کرنا 2:اٹیچڈ باتھ میں وضو کرنا اور دعا پڑھنا سوال:1:میں نے پوچھنا تھا کہ جب ہم وضو کرتے ہیں تو زیادہ تر دوپٹہ سر پر نہیں ہوتااگر سر پر دوپٹہ نہ ہو تو وضو ہوتا ہے یا نہیں ؟؟ 2:اور دوسری بات کہ جب ہم واش روم میں وضو مزید پڑھیں