درود ناریہ ایک ایسا مبارک درود شریف ہے جو ہمارے اکابرین کا مستند اور مجرب وظیفہ رہاہے. بڑے بڑے بزرگوں نے اسے اپنی کتابوں میں بہت اہمیت اور اھتمام کے ساتھ ذکر کیا ہے. تمام جائز حاجات کے حصول کیلئے ھرقسم کی پریشانیوں کےخاتمہ کیلئے اسی طرح رشتوں کی بندش کاروباری بندش جسمانی امراض روحانی مزید پڑھیں
زمرہ: aulad
خواب میں آنسو دیکھنا
آنسو : آنسو خوشی کے بھی ہوتے ہیں اور دکھ کے بھی ۔ اگر ٹھنڈے آنسو دیکھے تو خوشی ملے گی ۔ عام آنسو بہتے دیکھے تو غم کی بات ملے گی ۔ اگر آنکھوں میں آنسو کی بجائے مٹی اور گرد وغبار دیکھے تو بغیر تکلیف کے مال حلال ملےگا ۔ شادی کااستخارہ کیاہے مزید پڑھیں
محمد نام رکھناصحیح ہےیانہیں
فتویٰ نمبر:392 سوال :کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ “محمد”نام رکھناصحیح ہےیانہیں ؟ کیونکہ بعض لوگ کہتےہیں کہ صرف محمدنام رکھناصحیح نہیں کیونکہ جس شخص کانام محمد ہواور بعدمیں وہ غیرمہذب حرکت کرےتویہ مناسب نہیں ،برائےمہربانی ہماری راہنمائی فرمائیں ؟ جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا واضح مزید پڑھیں
تمام مال صدقہ کرنے کی وصیت پر عمل کی کیا صورت ہوگی ایک وارث راضی نہیں۔
فتویٰ نمبر:762 ۱ ۔کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پرنانی نے وصیت کی کہ میرا تمام سامان اللہ کی راہ میں صدقہ جاریہ میں لگادیا جائے تو اس صورت میں ورثہ کس طرح تقسیم ہوگا ؟ ۲ اگر تمام اولاداس پر راضی ہوں لیکن ایک بیٹی اپنا مزید پڑھیں
انکم ٹیکس سے بچنے کے لئے کوٹھی اگر بیوی کے نام کردی تو بیوی کی نہیں ہوجاتی
فتویٰ نمبر:396 سوال:جناب عرض یہ ہے کہ میں اور میرے بھائی نے ۱۹۶۲ءمیں اپنے مشترکہ کاروبار کے پیسے سے پلاٹ خریدا اور کوٹھی بنوائی مگر کسی مصلحت کے تحت کوٹھی اپنی اور اپنے بھائی کی بیوی کے نام کردی ۔ کوٹھی کے بننے کے بعد بھی اس کے خرچے ہم خود ہی کرتے رہے اس مزید پڑھیں
تعارف سورۃ اللہب
یہ سورت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا مگر بدترین دشمن ابولہب او را سکی بیوی ام جمیل کاانجام بتلاتی ہے اس شخص کواپنے مال اور اولاد پر بڑا غرور تھا لیکن مال واولاد اسے اللہ کے عذاب سے نہ بچاسکے یہ دونوں میاں بیوی ذلت آمیز عبرتناک انجام سے دوچار ہوئے۔ (خلاصہ مزید پڑھیں
کلما کی طلاق کا حکم
فتویٰ نمبر:411 سوال: زید نے چوری کی تھی عمر و نے کہا کہ آپ (زید ) نے چوری کی ہے زید منکر ہے عمرو نے کہا اگر آپ نے چوری کی ہو تو پھر آپ کو کلما کی طلاق ہو زید نے کہا ایک نہیں دس ہوں ۔ زید نے یہ الفاظ خوف کی وجہ مزید پڑھیں
قربانی سے متعلق ضروری مسائل
قربانی کے جانور میں نفل قربانی ولیمہ اور عقیقہ کی نیت بھی ہوسکتی ہے۔ بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا والد کے ذمہ ضروری نہیں اسی طرح شوہر کے ذمہ بیوی کی قربانی نہیں۔اولاد یا بیوی صاحب ِ نصاب ہوں توخود قربانی کریں یاوالد /شوہر کو قربانی کا وکیل بنادیں۔یا مزید پڑھیں
تعارف سورۃ القلم
اس سورت کی ابتدا میں اللہ نےقلم کی قسم کھائی ہے اس لئے اسے سورۂ قلم کہاجاتا ہے،یہ قلم کی عظمت ا ورا س کے عظیم نعمت ہونے کو ظاہر کرتی ہے،حدیث میں بھی قلم کی عظمت کو بیان کیاگیا ہے،سورۂ قلم میں تین مضامین کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: (۱)حضور اکرم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں