سوال : میں ایک گورنمنٹ کالج کی ٹیچر ہوں، ہمیں پرنسپل کی طرف سے کچھ طالبات کے نام دیے گئے کہ ان کو کسی طرح سے پاس کرانا ہے خواہ نقل کروا کے انہیں پیپر کرایا جائے یا بغیر پیپر چیک کیے انہیں نمبر دیے جائیں، کیا یہ ایسا کرنا دوسرے سٹوڈنٹس کی حق تلفی مزید پڑھیں
زمرہ: astaghfar
نمازمیں ماں باپ کے لیے دعا
اگر نماز میں دعا میں ماں باپ کے لیے دعا نہیں کرتے تو کیا دعا قبول نہیں ہوتی؟ تنقیح : نماز میں دعا سےمراد نمازکے بعد کی جانی والی دعاہے؟ جواب تنقیح : جى الجواب باسم ملہم الصواب بلاشبہ والدین کا اولاد پر بہت بڑا حق ہے اور اولاد کو ان کو اپنی ہر دعا مزید پڑھیں
استغفار کا کم ہونا بارش کے زیادہ نزول کا سبب حدیث کی تحقیق
سوال: قیامت کی ایک نشانی ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُاللّٰه کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول زیادہ ہو جائے گاایک أَسْتَغْفِراللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے ان شاءاللّٰہ اللہ اپنے تمام بندوں پر مزید پڑھیں
شادی شدہ عورت سے زنا سرزد ہو جائے ۔
سوال۔اگر کسی شادی شدہ عورت سے گناہ (زنا) سرزد ہو جائے تو کیا شوہر کو بتانا ضروری ہے یا اللہ کے سامنے توبہ استغفار کر لے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر کسی خاتون سے ایسا گناہ سرزد ہو جائے تو اسے چھپائے ہی رکھے شوہر کو نہ بتائے اور سچے دل سے توبہ استغفار مزید پڑھیں
سودی رقم کا صحیح مصرف
سوال:مفتی صاحب ایک مسئلہ میں راہنمائی فرمائیں کہ میں نے ایک مرکز قومی بچت میں پیسے رکھوائے ہوئے ہیں جس پر ماہانہ فکس نفع آتا ہے۔ چونکہ میرا اپنا کاروبار بھی ہے لہذا عام طور پر ان پیسوں کو گھر کے خرچہ کے لیے استعمال کی نوبت نہیں آتی ۔اب وہ کوئی چار لاکھ تک مزید پڑھیں
حرام اشیاء کی ڈیلیوری کا حکم
سوال: یہاں فوڈ ڈیلیوری کی جاب ہے اوبر، مینولگ اور ڈیشر وغیرہ لیکن اس میں حرام فوڈ بھی ہوتا ہے تو کیا یہ جاب ہمارے لیے جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب فوڈ ڈیلیوری کی نوکری بذات خود ناجائز نہیں، لیکن حرام چیزوں کی ڈیلیوری کرنا حرام ہے۔ چنانچہ حرام اشیا کی ڈیلیوری سے بچنا مزید پڑھیں
حالت حیض میں دوسرے کو طواف کروانے کا حکم
:سوال: کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی مزید پڑھیں
غیر مستحق کو زکوۃ دینے کا حکم
کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: ایک آدمی نے کسی کومستحق زکاۃسمجھ کر زکوۃ دی ،لیکن وہ مستحق زکوۃ نہیں تھا اور اس نے بتایا بھی نہیں کہ وہ مستحق نہیں ۔بلکہ اس نے وہ مال لیا اور کسی مستحق کو دےدیا ،کیا اصل بندےکی زکوۃ ادا ہوگئی ؟ مزید پڑھیں
جہری نماز میں سرا فاتحہ پڑھ کردوبارہ جہرا پڑھنا
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتی صاحب :ایک مسئلہ بتایئے : کہ امام صاحب جہرا قراءت کرنا بھول گئے ،سرّا ہی قراءت شروع کردی،جب وہ (ولا الضالین) تک پہنچے تو انہیں یاد آیا توانہوں نےدوبارجہرا سورةالفاتحہ پڑھی اور آخیرمیں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ،تو سب کی نماز ہوگئی یا نہیں ؟اورکیا اس صورت میں سجدہ مزید پڑھیں
حالت حیض میں والدہ کووہیل چیئرمیں طواف کرانا
سوال:کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی ان مزید پڑھیں