وجہ تسمیہ: سورت کے شروع میں بنو اسرائیل کے ساتھ پیش آنے والے دو اہم واقعات کا تذکرہ کیاگیا ہے ،اس لیے سورت کا نام سورۂ بنی اسرائیل ہے او راس کا دوسرا نام سورۃ الاسراء بھی ہے، اسراء سفرمعراج کو اور خاص طور پر ا س سفر کے اس حصے کہا جاتا ہے جس مزید پڑھیں
زمرہ: arab
تعارف وخلاصہ مضامین
اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے۔غالباً اسی لیے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ لکھی گئی ۔ اس کی تلاوت کا قاعدہ بھی یہی ہے کہ جو شخص پیچھے سورۂ انفال سے تلاوت کرتا چلا آرہا مزید پڑھیں
ملت ابراہیمی
پہلے پارہ کے تقریباً آخر میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ ہے ،اس لیے کہ انہیں نہ صرف یہودی اور عیسائی ہی نہیں،عرب کے بت پرست بھی اپنا پیشوا مانتے تھے ،ان سب کو یاد دلایاگیا کہ وہ خالص توحید کے قائل تھے اورانہوں نے کبھی کسی قسم کی شرک کو گوارہ نہیں کیا، مزید پڑھیں
اسود نام رکھنا
سوال : اسود نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اسود عربی زبان کا لفظ ہے،اس کا معنی “سیاہ” ہے ، اہل عرب گہرے ہرے رنگ کو بھی اسود کہتے ہیں۔ اسی طرح اس کا ایک معنی ہے: “بلند رتبہ لڑکا” ۔ نیز یہ کئی صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا نام بھی مزید پڑھیں
عیسائی بچہ پر دم کرنا
سوال:عیسائی بچہ بہت بیمار ہو تو اس پر دم کیا جاسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں ! عیسائی بچہ پر دم کرنا جائز ہے۔ دلائل 1۔عَن اَبِی سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انْطَلَقَ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفْرَةٍ سَافَرُوهَا حَتَّى نَزَلُوا عَلَى حَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فَاسْتَضَافُوهُمْ فَأَبَوْا مزید پڑھیں
کفاءت پر حدیث مبارکہ سے استدلال
فتویٰ نمبر:2047 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم۔کیا رشتہ طے کرنے میں جو کفو کی شرائط علماء بتاتے ہیں .دین۔نسب۔علم۔مال میں برابری اس پر کوئی واضح حدیث ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کفاءت کا معنی ہے : برابر ہونا، مماثل ہونا۔ نکاح میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کفو ( برابری) کی مزید پڑھیں
روہنگیا مسلمانوں کا قصہ دردو اَلم اور عالمِ اسلام سے اپیل
بسم اللہ الرحمن الرحیم برما، اراکان اور روہنگیا کا مختصر تعارف روہنگیا مسلمانوں کا قصہ دردو اَلم اور عالمِ اسلام سے اپیل تحریر: نور البشر محمد نورالحق محل وقوع: میانمار (برما) براعظم ایشیا کا زرخیز مزید پڑھیں
ملحدین کے بنیادی مآخذ
الحاد (تیرہویں قسط) تمام ملحدین کا باقاعدہ لٹریچر بھی انٹرنیٹ پر موجودہے، جس میں نظریہ ارتقاءکے علاوہ جان کوز کی ایک کتاب بھی ہے جس کا نام “ملحدین کی مقدس کتاب” ہے۔اس کے علاوہ وہ مرتدین جو اسلام چھوڑ کر ملحد ہوئے، ان کے کچھ خاص آئیڈیل بھی ہیں۔آئیڈیل ان معنوں میں کہ یہ ان مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ
الحاد ( بارہویں قسط ) زیادہ عبرت کی بات ہے کہ نیٹ ٹریفک کے اعدادو شمار کے مطابق اس ویب سائٹ پر پچانوے ممالک میں سے سب سے زیادہ وزیٹرز پاکستان سعودی عرب اور امریکا کے تھے۔ صرف دو دن میں پاکستانی ملحدین کو اس ویب سائٹ کے ذریعے پانچ سو ممبر مل گئے ۔ مزید پڑھیں
اسلام ملحدین کا خاص ہدف ہے
الحاد (دسویں قسط ) اسلام، ملحدین کا خاص ہدف ہے : ایک بات انتہائی قابل توجہ ہے کہ ویسے تو ملحدین کے مناظرے اور بحثیں ہر مذہب کے لوگوں سے ہوتے ہیں، لیکن سچادین ‘ دینِ اسلام ان کا خاص ہدف ہے، اسلام کا تمسخر تمام ملحد گروپوں کا مشترکہ مقصد ہے،جس کا واضح مطلب مزید پڑھیں