﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸﴾ سوال:- مفتی صاحب! اللہ تعالیٰ موجود ہیں تو نظر کیوں نہیں آتے؟ سائلہ :بنت لیاقت الجواب :- قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: لا تدرکه الابصار (سورۃ انعام آیت نمبر 103) ترجمہ: آنکھیں اللہ تعالیٰ کو نہیں پاسکتیں۔یعنی ہماری آنکھوں میں یہ صلاحیت ہی نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: aqeda
قادیانی ،ذکری فرقے کے بچوں کوتعلیم دینا
قادیانی اور ذکری فرقے کے لوگوں کے بچوں کواسلام کی تعلیم دینا اورقرآن پڑھاناجائزہے یانہیں؟ اگر کہیں کوئی عالم یامولوی قادیانی ا ور ذکری فرقے کے بچوں کواسلام اور قرآن کی تعلیم دے رہاہوتواس کے بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے ؟ کیا اس کو مذکورہ لوگوں کے بچوں کوتعلیم قرآن واسلام دیتے رہنا چاہیے مزید پڑھیں
کیا یہ الفاظ شرکیہ ہیں؟
فتویٰ نمبر:4060 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! خدا بھی آخر پوچھے گا مجھ سےمجھے پانچ وقت اور اسے ہر وقت۔کیا شاعری کے یہ الفاظ شرکیہ ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شرک کہتے ہیں اللہ کی ذات و صفات میں کسی کو شریک ٹھہرانے کو، مذکورہ الفاظ سے ایسا کوئی شرک لازم نہیں آتا۔ تاہم شاعر جس مزید پڑھیں
دو ماہی عقائد وردالحاد کورس
عقیدے کی اہمیت ▪ وجود باری تعالی، قیامت اور رسالت اسلام اور سائنس کی روشنی میں ▪ وحی کی اہمیت وضرورت ▪ معجزات، کرامات اور جادو میں فرق ▪ دین حق کو پہچاننے کے اصول ▪شرک وتوحید، شرک کی اقسام ▪ تقدیر، عذاب قبر 💎 الحاد کے معنی اور تاریخ ▪ملحدین کا طریقہ واردات ▪الحاد مزید پڑھیں
حدیث کی تحقیق
فتویٰ نمبر:4028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! جو بھی رمضان کی خبر سب سے پہلے دے اس کے لیے جہنم کی آگ حرام ہے۔ آپ بھی کسی کو بتائیں تاکہ جہنم کی آگ سے آزاد ہوجائیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا ﺁﺝ ﮐﻞ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﭖ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ مزید پڑھیں
رسول اللہ کا سایہ
فتویٰ نمبر:2070 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا؟ والسلام سائلہ کا نام: آمنہ پتا: صدر روالپنڈی الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اصل جواب سے پہلے یہ بات سمجھنے کی ہے کہ اس مسئلے کا تعلق عمل سے مزید پڑھیں
شیعہ کے ساتھ نکاح کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:191 1) آپ کابھائی جس شیعہ لڑکی سےنکاح کرناچاہتاہےاگروہ ضروریات دین میں سےکسی چیزکی منکرہےمثلاًحضر ت علی رضی اللہ عنہ کو(نعوذباللہ) خدااورمعبودمانتی ہےیاقرآن کریم میں تحریف کی قائل ہےیاقرآن کریم میں مذکورصحبت صدیق کی منکرہے،یاحضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا پرلگائی گئی تہمت کوصحیح مانتی ہے یایہ عقیدہ رکھتی ہے کہ حضرت مزید پڑھیں
کیا ماہ صفر منحوس ہے؟
فتویٰ نمبر:922 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! صفر کے بارے میں کوئی حدیث یا کوئی اور دلیل ہے تو بتائیں اس بارے میں کہ جو لوگ اسے منحوس سمجھتے ہیں نعوذ باللہ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية زمانہٴ جاہلیت کے لوگ اس ماہ میں خوشی کی تقریبات (شادی ، بیاہ اور ختنہ وغیرہ ) کرنا منحوس مزید پڑھیں
گھر میں سرخ چیونٹیوں کی موجودگی سے رزق پر اثرات
فتویٰ نمبر:866 سوال: گھر میں لال چیونٹیاں ہو جائیں تو کیا وہ رزق لے جاتی ہیں انکا ہونا اچھا نہیں؟ والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية چیونٹیوں کے متعلق یہ گمان رکھنا کہ وہ رزق لے جاتی ہیں بے بنیاد اور توہم پرستی ہے۔ ایسے عقائد سے بچنا چاہیے، اسلام کا اس سے کوئی مزید پڑھیں
” یا نبی سلام علیک” کہنے کا حکم
سوال:حضرت مفتی صاحب! کیا ہم یانبي سلام علیک پڑھ سکتے ہیں؟ ام فاطمہ الجواب حامدۃ و مصلیۃ “یا نبی سلام علیک” کہنا بعض صورتوں میں جائز اور بعض صورتوں میں نا جائز ہے، بلا شبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روضہ مبارک میں حیات ہیں ،قبر شریف کے پاس جو درود و سلام پڑھا مزید پڑھیں