سوال: قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ آدم علیہ السلام پہلے انسان ہیں اور اندازا ہے کہ وہ دس ہزار سال پہلے کے زمانے سے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھیں ایسی ہڈیاں ملی ہیں کہ جن سے معلوم ہوتا ہے کہ لاکھوں بلکہ ملین سال پہلے بھی انسان موجود تھے۔ اس کی مزید پڑھیں
زمرہ: aqeda
خلاصہ مضامین پارہ الم
تین گروہوں کا تذکرہ: شروع کی 20آیات میں ہدایت اور ضلالت کے اعتبار سے تین گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے: (الف) اہل ایمان جو تقوی، صحیح عقیدہ اور نماز، زکوٰۃ کا اہتمام کرتے ہیں۔ (ب) دوسراگروہ ان کفار کاہےجن کا کفر و عناد انتہا تک پہنچا ہوا ہےایسے لوگوں کوہدایت نہیں مل سکتی،ان کے مزید پڑھیں
تلاوت کا ثواب بخشنا
میں قرآن پاک پڑھتی ہوں تو روز کے روز آپ علیہ السلام اور کل امت مسلمہ اور خصوصا اپنے مرحومین اور والدین کو ایصال ثواب کر دیتی ہوں۔ اگر کسی نے کہاہو کہ کچھ پارے پڑھ دیں کسی کے ایصال ثواب کے لئے تو میں اپنے پڑھے ہوئے پارے انہیں دے دیتی ہوں۔۔ اور بعد مزید پڑھیں
اسلام میں نحوست کا تصور
فتویٰ نمبر:1076 سوال:کسی جگہ میں نحوست کا اعتقاد رکھنا جائز ہے یا نہیں۔؟ والسلام سائل کا نام: عبداللہ۔ پتا: حیدرآباد الجواب حامدا و مصليا اسلام میں نحوست اور بدشگونی کا کوئی تصور نہیں، اس لیے کسی دن کسی شخص یا کسی جگہ کے بارے میں نحوست کا عقیدہ رکھنا جائز نہیں۔ زمانہ جاہلیت میں لوگ مزید پڑھیں
غیر مسلم کا مسلمان کی طرح زکٰوۃ ادا کرنا اس کیا حکم ہوگا
سوال : غیر مسلم اگر مسلمانوں کی طرح زکوۃ ادا کرے تو کیا وہ مسلمان کہلایے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اسلام صرف زکوۃ ادا کرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ اسلام کے بنیادی پانچ ارکان ہیں، جس کا ذکر حدیث شریف میں ہے- چنانچہ مشکوۃ شریف،حدیث نمبر:1678میں ہے: ” حضرت ابن مزید پڑھیں
ابو طالب کے ایمان لانے کے بارے میں اہل سنت کا موقف
سوال:السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! حضرت ابو طالب کے ایمان لانے کے بارے میں اہل سنت کا کیا موقف ہے؟ کسی مستند کتاب سے حوالہ مل سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اہل سنت والجماعت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وقتِ وفات جب مزید پڑھیں
وسیلہ سے دعا مانگنےکاحکم
سوال: کیا وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے ؟ جواب:”وسیلہ” ہر وہ چیز ہے جس کے ذریعے کسی ذات تک رسائی یا قرب حاصل کیا جا سکتا ہو۔ وسيلة کی ابتداءً دو قسمیں ہیں: 1) نیک اعمال کا وسیلہ 2) نیک شخصیت کا وسیلہ اعمال کا وسیلہ یہ ہے کہ انسان نے زندگی میں کوئی مزید پڑھیں
کیاہر شیعہ کافر ہے
سوال: کیا ہر شیعہ کافر ہے ؟ جواب: شیعوں کے مختلف طبقات ہیں: بعض وہ ہیں جوکفریہ عقائد رکھتے ہیں مثلاً قرآن کریم میں تحریف کے قائل ہیں ، یا یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام سے وحی لانے میں غلطی ہوئی یا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگاتے ہیں، مزید پڑھیں
تین قسم کی عورت کو عذاب قبر نہیں ہوگا۔
کیا یہ بات صحیح ہے کہ۔ تین قسم کی عورتوں کو قبر کا عذاب نہیں ہوگا. ①۔ وہ عورت جو اپنے شوہر کی سختی کو برداشت کرے اور صابرہ ہو ②←وہ عورت جو شوہر کی بد اخلاقی کے سامنے صبر کرے ۔ ③←وہ عورت جو اپنا حق مھر شوہر کو بخش دے جواب: اتنی بات مزید پڑھیں
سکون اور پریشانی اللہ کی طرف سے ہے
السلام علیکم مجھے کچھ پوچھنا تھا کہ میری لائف بہت اچھی ہے، اللہ کا کرم ہے سے اور لائف میں سکون ہے کوئی پریشانی آتی بھی ہے تو اللہ کے کرم سے بچ جاتے ہیں مطلب جلدی ہم نکل جاتے ہیں ماشااللہ۔ ہر چیز ہے کوئی مسئلہ نہیں۔ میری دعا بھی اللہ پاک بہت جلدی مزید پڑھیں