بنی اسرائیل میں عقائد کا ذکر

1۔واقعۂ معراج برحق ہے ۔یہ واقعہ جسد خاکی کے ساتھ پیش آیا ہے، بذریعہ خواب نہیں؛کیونکہ قرآن کاسیاق بتارہا ہے کہ یہ واقعہ قدرت الہی کاشاہ کار اور عظیم غیرمعمولی واقعہ ہے،جبکہ خواب میں معراج کوئی انوکھی اور ایسی بات نہیں جسے “نشانی” اور “غیرمعمولی واقعہ” کہاجاسکے۔{سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا} [الإسراء: 1] 2۔ہدایت اور مزید پڑھیں

سورہ ہود میں عقائد کاذکر

1۔توحید اصل عقیدہ ہے لیکن اس کے باوجود دنیا کی اکثریت توحید پر قائم نہیں۔(وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ) [يوسف: 106] 2۔انبیائے کرام انسانوں ہی میں سے آتے ہیں۔(وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي إِلَيْهِمْ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى) [يوسف: 109] 3۔انبیائے کرام عالم الغیب نہیں ہوتے بلکہ جب اللہ کی مشیت ہوتی مزید پڑھیں

سورۃ یونس میں عقائد کا ذکر

عقائد 1۔بتوں یا بندگان خدا کی پوجا پاٹ اس نیت سے کرنا کہ یہ ہماری اللہ کی بارگاہ میں سفارش کریں گے، شرک ہے۔ (وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنْفَعُهُمْ وَيَقُولُونَ هَؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِنْدَ اللَّهِ) [يونس: 18] 2۔شفاعت برحق ہے لیکن اللہ تعالی کی اجازت کے بغیر آخرت میں کوئی کسی کے مزید پڑھیں

سورۃ المائدہ میں ذکر کردہ عقائد

1۔عقیدہ تثلیث بھی کفر ہے اور عقیدہ حلول بھی۔غیراللہ کے نام کاذبیحہ شرک فعلی بھی ہے اور حرام بھی ۔{لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ، لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ ثَالِثُ ثَلَاثَةٍ وَمَا مِنْ إِلَهٍ إِلَّا إِلَهٌ وَاحِدٌ} [المائدة: 72، 73] 2۔اسلام میں مزید کوئی اضافہ جائز نہیں۔حجۃ الوداع کے مزید پڑھیں

سورۃ آل عمران میں مسیحی عقائد کی تردید

اس سورت کی ابتدائی تراسی آیات گویا آدھی سورت نجران کے عیسائیوں کے بارے میں نازل ہوئی جو ۹ھ میں اپنے عیسائی عقائد اور اسلام کے بارے میں مناظرہ کرنے آئے تھے۔ قرآن کریم نے نہایت مضبوط دلائل کے ساتھ ان کے عقائد کی تردید فرمائی، حضرت عیسی علیہ السلام کی درست پوزیشن واضح کیا۔ مزید پڑھیں

جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھانا

سوال: سائل کا کہنا ہے ان کا ایک شیعہ دوست ہے،اس نے مجھ سے کہا کہ کوئی خلیفہ تھے ( نام نہیں معلوم) جنہوں نے جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھائی تھی کیا یہ سچ ہے ؟اور اگر اس طرح ہوا بھی ہے تو کیا نماز ہو جاۓ گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ بات مزید پڑھیں

معبودان باطلہ کو برا بھلا کہنا

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دوسرے مذاہب کے دیوتاؤں کو برا نہیں کہنا چاہیے جیسے رام کرشن وغیرہ کیونکہ یہ نبی بھی ہوسکتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ اگر دوسرے مذاہب کی کتابیں پڑھنا چاہیں جیسے گیتا رامائن یا بائبل تو پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے قرآن مجید مزید پڑھیں

اہل تشیع سے تعلق رکھنے والوں سے میل جول کا حکم

سوال:میرے چچا کے بیٹے نے ایک شیعہ خمینی لڑکی سے شادی کی ہے، چچا چچی اور ان کی اولاد سب اس شادی پر دل سے رضامند تھے شادی اور تقریبات میں اکثر خاندان والوں نے شرکت کی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اس کے بعد اب چچا اور ان کے خاندان سے میل جول مزید پڑھیں

صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی مطبوعات

1 لازمی تجوید محمدانس عبدالرحیم فوٹوکاپی 20 2 مبادیات وخلاصۂ تفسیر محمدانس عبدالرحیم فوٹوکاپی 1200 3 عقائدکورس محمدانس عبدالرحیم فوٹوکاپی 230 4 سیرت النبیﷺکورس محمدانس عبدالرحیم فوٹوکاپی 650 5 ختم نبوتﷺکورس محمدانس عبدالرحیم فوٹوکاپی 530 6 نکاح وطلاق کورس محمدانس عبدالرحیم فوٹوکاپی 600 7 فقہ المعاملات کورس محمدانس عبدالرحیم فوٹوکاپی 500 8 اردوشرح ذخرالمتاھلین محمدانس مزید پڑھیں

کیاہر شیعہ کافر ہے

سوال: کیا ہر شیعہ کافر ہے ؟ جواب: شیعوں کے مختلف طبقات ہیں: بعض وہ ہیں جوکفریہ عقائد رکھتے ہیں مثلاً قرآن کریم میں تحریف کے قائل ہیں ، یا یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام سے وحی لانے میں غلطی ہوئی یا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگاتے ہیں، مزید پڑھیں