دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:137 عرض یہ ہے کہ چند روز قبل میرے ایک عزیز نے مجھے ایک تحریر دکھائی جس میں کوہاٹ کے ایک عالم دین نے نماز جنازہ کے بعد دعا کو نہ صرف جائز بلکہ مستحسن قرار دیا ہے جس پر موصوف نے متعدد دلائل ذکر فرمائے ہیں۔ علمائے کرام، مفتیان عظام مزید پڑھیں
زمرہ: amal
مچھر مار مشین کے استعمال کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:102 استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ا س مسئلہ کے بارے میں کہ : آج کل مکھیوں اور مچھروں کو مارنے کے لیے بجلی کے ذریعے چلنے والی مخصوص لائنیں استعمال کی جاتی ہیں کیا ان کا استعمال جائز ہےیا نہیں ؟ الجواب حامداومصلیاً ہمارے علم کے مطابق مچھروں اور مکھیوں مزید پڑھیں
کیا طلاق کا خیال آنےسے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:116 ایک شخص کو طلاق دینے کے بار بار خیالات آتے ہیں اور کبھی کبھی طلاق کا لفظ نکل جاتا ہے لیکن کبھی صرف ہونٹ حرکت کرتے ہیں اور کبھی معمولی پھوسپھوساہٹ یعنی ہلکی سی آواز جو صاف نہیں ہوتی نیز واضح ہو کہ ایک معتبر عامل صاحب سے جانچ کرانے پر مزید پڑھیں
میزان بینک میں جاری بنکاری اور اس میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا
فتویٰ نمبر:461 استفتاء: کیا میزان بینک میں جاری بنکاری اسلامی ہے؟ کیا اس میں سیونگ اکاؤنٹ کا کھلوانا جائز ہے جس میں اسلامی تعلیمات کے مطابق نفع کی تقسیم کی جاتی ہےَ؟ الجواب حامدة و مصلية میزان میں جاری بنکاری اور سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کے بارے میں علماء کا اختلاف ہے. دار الافتاء بنوری ٹاؤن مزید پڑھیں
شفا کے لئے بارش کے پانی پر پڑھنے کا عمل
سوال :ایک روایت کی صحت معلوم کرنی ہے کہ : حضرت جبریل علیہ السلام نے حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ عمل بتایا کہ : بارش کے پانی پر جو شخص ستر ۷۰ بار سورہ فاتحہ،سورہ اخلاص ، اور معوذتین پڑھ کر ، اس پانی کو سات دن تک صبح شام پئے ، مزید پڑھیں
مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم
کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:209 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں
فضائل و مسائل قربانی اور تکبیرات عیدین
متکلمِ اسلام مولانا محمد الیاس گھمن قربانی کی اہمیت: قربانی ایک عظیم الشان عبادت ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے شروع ہوئی اور اُمتِ محمدیہ علی صاحبہا السلام تک مشروع چلی آرہی ہے، ہر مذہب وملت کا اس پرعمل رہا ہے۔ قرآن کریم میں ایک جگہ ارشاد ہے: ’’وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلْنَا مَنْسَکاً لِیَذْکُرُوا مزید پڑھیں
اللہ کی محبت
انسان دنیا میں جس شخص سے محبت کرتا ہے اس کی ملاقات کی راہیں تلاش کرتا ہے اور اس کو کھودینے کا خوف ہمہ وقت اس کے دل کو مضطرب رکھتا ہے نتیجتاً وہ اپنے محبوب کے سامنے ہر اس عمل سے دور رہتا ہے جو محبوب کو ناراض کردے ۔ اسی طرح ایک مومن مزید پڑھیں
دین کیسے تبدیل ہوتا ہے
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! تَبٰرَکَ الَّذِی بِیَدِہٖ المُلکُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شیْی قَدِیْر الَذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰوۃَ لِیَبْلُوَکُمْ اَیُّکُمْ اَحْسَنُ عَمَلاً وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْر o (سورہ ملک آیت: ۱،۲، پارہ ۲۹) کون سا عمل اچھا ہے: میرے محترم دوستو! اﷲ کے آخری نبی حضرت محمدﷺکواﷲ نے کائنات میں سب انبیاء کے بعد بھیجا مزید پڑھیں
استغفاراور اس کے ثمرات
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! واللّٰہ انی لا استغفر اللّٰہ واتوب الیہ فی الیوم اکثر من سبعین مرۃ (ریاض الصالحین: ص ۲۵ باب التوبہ بحوالہ بخاری ترمذی) کثرت استغفار اﷲ کو پسند ہے؟ حضو رﷺنے فرمایا :’’میں تم لوگوں میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں اور سب سے زیادہ گناہوں سے مزید پڑھیں