قربانی میں کیسا جانور افضل ہے؟

سوال:قربانی کاجانورزیادہ قیمت  کا لانا افضل ہے  یا زیادہ موٹا فربہ ہونا افضل ہے بسا اوقات جانور کی خوبصورتی کی وجہ سے اس کے پیسے زیادہ ہوتے ہیں؟ سائل:جنید خان  ﷽ الجواب حامدا ومصلیا             قربانی کا جانور  زیادہ قیمت کا ہونا افضل ہے اور اگر قیمت  میں دونوں جانور برابر ہوں  تو پھر زیادہ مزید پڑھیں

عشاء کے نوافل کھڑے ہو کر پڑھنا افضل یا بیٹھ کر

سوال :کیا عشاء کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا افضل ہے یا کھڑے ہوکر؟ الجواب باسم ملھم بالصواب واضح رہے کہ کھڑے ہونے کی قدرت رکھتے ہوئے فرض نماز کھڑے ہوکر پڑھنا فرض ہے۔البتہ نفل نماز میں اختیار ہے خواہ بیٹھ کر پڑھی جائے یا کھڑے ہوکر،تاہم بلا عذر بیٹھ کر پڑھنے پر ثواب آدھا ملے مزید پڑھیں

سماویہ نام کا مطلب

سماویہ نام کا مطلب کیا ہۓ؟ کیا یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا نام تھا؟ جواب: ”سماویہ“ کا معنی ہے آسمان والی ۔ کافی تلاش کے باوجود کسی صحابیہ کا نام ”سماویہ” نہیں ملا۔ یہ نام رکھنا درست ہے، مگرصحابیات کے نام رکھنا افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم مستفاد: دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ مزید پڑھیں

 حکومت کا یتیم کی مالی مدد کرنا

فتویٰ نمبر:4066 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کا حادثہ میں انتقال ہوجائے تو سرکار کی طرف سے عدالت اس یتیم بچے کے اکاؤنٹ میں کچھ رقم ڈال دیتی ہے تو کیا یہ لینا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا اسلام ایک فلاحی ریاست کا تصور پیش کرتا ہے؛ جس میں غریب اور نادار جن مزید پڑھیں

صدقہ نقدی سے نکالنا افضل ہے یا کھانا کھلانا گوشت/بکرا وغیرہ ذبح کرنا

فتویٰ نمبر:1054 سوال:پیسوں سے صدقہ دینا افضل ہے یا گوشت سی یعنی بکرا ذبح کروا نا یا کھانا کھلانا افضل ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب صدقہ خیرات میں شریعت کی طرف سے کسی چیز کی تخصیص نہیں ہے، آدمی حسب سہولت جو چیز بھی چاہے اللہ کے راستہ میں صدقہ خیرات کرسکتا ہے.تاہم عام حالات مزید پڑھیں

استنجا میں ٹوائلٹ پیپرکا استعمال

فتویٰ نمبر:961 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج کل قضاء حاجت کے لئے ٹوائلٹ پیپر کا استعمال عام ہوگیا ہے بعض ملکوں میں سخت ٹھنڈک ہوتی ہے ، وہاں تو معمولاً اسی کا استعمال کرتے ہیں ، کیا استنجاء کے لئے اس پیپر کا استعمال درست ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مزید پڑھیں

بیٹھ کر غسل کرنا

فتویٰ نمبر:869 سوال: کیا جگہ کی تنگی کے سبب غسل کھڑے ہوکر کیا جاسکتا ہے. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات سے واضح ہے کہ دوران غسل بھی ستر کا لحاظ رکھنا چاہیے اور یہ کھڑے اور بیٹھے دونوں صورتوں میں ممکن ہے. بیٹھ کر غسل مزید پڑھیں

قربانی کے لیے جمع کی گئی رقم سے اپنے غریب بھائی کی مدد کرنا

فتوی نمبر:786 موضوع:کتاب الاضحیہ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک شخص نے قربانی کرنے کی نیت سے پیسے جمع کیے تو کیا وہ شخص وہ پیسے اپنے بھاٸی کو بطور ہدیہ دے سکتا ہے کیونکہ اسکا بھاٸی بہت غریب ہے اور اسے اشد ضرورت ہے پیسوں کی۔جبکہ اس شخص پہ قربانی واجب ہے مگر اس کے مزید پڑھیں