سوال: یہاں کینیڈامیں ہمارے علاقے میں کوئی مسلم اسٹورنہیں ہے تاہم آدھے گھنٹے کی ڈرائیو پر مسلم اسٹورز ہیں۔ کیا میں ضرورت کے تحت غیرمسلم اسٹور سے اناج اور سبزی یا خشک اشیاء خرید سکتی ہوں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں!غیر مسلم کی دکان سے خشک اشیاء ،مثلا:آٹا ،دال ،سبزی یا پھل وغیرہ مزید پڑھیں
زمرہ: aata
سورۃ البقرۃ میں صدقات سے متعلق ہدایات واحکام
1۔اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم ایک امتحان ہےجو اس امتحان میں کامیاب ہوتا ہے اللہ تعالی اسے خوب برکتیں عطا فرماتے ہیں۔فیضعفہ اضعافا کثیرۃ 2۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات محض اللہ کی محبت اور اس کی رضا کے حصول کے لیے کرنا چاہیے۔{ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ} [البقرة: 177] 3۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات مزید پڑھیں
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
فقہیات (قسط نمبر 6) نجس اشیاء کے خارجی استعمال کا حکم : سوال نمبر۱:نجس چیز کااستعمال خارجاً درست ہے یا نہیں، اگر ہے تو کیا میتہ (مردار) اور شراب بھی اس میں داخل ہے، اگر نہیں تو مابه الفرق کیا ہے، نجس چیز کے خارجی استعمال کو استصباحِ دہنِ نجس پر کیوں قیاس نہیں کرسکتے؟ مزید پڑھیں
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
فقہیات (قسط نمبر 4) تبدیل ہونے والے عناصر : حقیقت و ماہیت کی تبدیلی کب تسلیم کی جائے گی؟ اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ اگر نقلابِ کلی متحقق ہوجائے تو ماہیت کی تبدیلی مسلم ہوگی اور شرعی حکم بھی بدل جائے گا، لیکن انقلاب جزوی طورپر پایا جاتا ہو تو ایسے بنیادی اجزاء مزید پڑھیں
اناج میں کیڑے ہوجائے ان کا کیاحکم ہے
چاول میں عموما چھوٹے چھوٹے کیڑےہوتے ہیں جنهیں ہم سرسلی کہتے ہیں اگر وه کهانے میں آ جائیں اور کها لی جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟ کیا وه مردار میں شامل ہوں گی الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً آٹا، گندم یا کسی دوسرے اناج میں اگر صرف کیڑوں کا مادّہ جالے کی طرح پیدا ہوا ابھی مزید پڑھیں