تعارف سورۃ الحدید

اس سورت کی آیت نمبر:۱۰ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ فتح مکہ کے بعد نازل ہوئی تھی ،اس موقع پر چونکہ مسلمانوں کے خلاف کافروں کی دشمنی کی کاروائیاں بڑی حد تک دھیمی پڑگئی تھیں اور جزیرۂ عرب پر مسلمانوں کا تسلط بڑھ رہا تھا ،اس لئے اس سورت میں مسلمانوں کو تلقین کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ ق

اس سورت کا اصل موضوع آخرت کا اثبات ہے،اسلام کے عقائد میں عقیدۂ آخرت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے،یہی وہ عقیدہ ہے جو انسان کے قول وفعل میں ذمہ داری کا احساس پیدا کرتا ہے، او راگر یہ عقیدہ دل میں پیوست ہوجائے تو وہ ہر وقت انسان کو اس بات کی یاد دلاتا رہتا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الزخرف

اس سورت کا مرکزی موضوع مشرکینِ مکہ کی تردید ہے جس میں ان کے اس عقیدے کا خاص طور پر ذکر فرمایاگیا ہے جس کی رو سے وہ فرشتوں کو اللہ تعالی کی بیٹیاں کہتے تھے نیز وہ اپنے دین کو صحیح قرار دینے کے لئے یہ دلیل دیتے تھے کہ ہم نے اپنے باپ داداؤں  مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الصّٰفّٰت

مکی سورتوں میں زیادہ تر اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اور آخرت کے اثبات پر زوردیاگیا ہے،اس سورت کا مرکزی موضوع بھی یہی ہے*البتہ اس سورت میں خاص طور پر مشرکین عرب کے اس غلط عقیدہ کی تردید کی گئی ہے جس کی رو سے وہ کہا کرتے تھے کہ فرشتے اللہ تعالی مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ سبا

اس سورت کا بنیادی موضوع اہل مکہ اور دوسرے مشرکین کو اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت دینا ہے،اس سلسلے میں ان کے اعتراضات اور شبہات کا جواب بھی دیاگیا ہے، او ران کو نافرمانی کے برے انجام سے بھی ڈرایاگیا ہے* اسی مناسبت سے ایک طرف حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الاعراف

یہ سورت بھی مکی ہے ، اس کا بنیادی موضوع آنحضرتﷺ کی رسالت اور آخرت کو ثابت کرنا ہے * اس کے ساتھ توحید کے دلائل بھی بیان ہوئے ہیں *  متعدد انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات بھی تفصیل کے ساتھ بیان ہوئے ہیں ،خاص طور پر حضرت موسی علیہ السلام کے کوہ طور مزید پڑھیں