قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق

(پہلی قسط) محمد انس عبدالرحیم قرآن کریم کا موضوع بنیادی طور پر ’’انسان‘‘ ہے۔ “سائنس” نہیں، لیکن اکیسویں صدی کا امتیاز کہیے کہ انسان سائنس اور جدید ریسرچ کو حد سے زیادہ اہمیت دینے لگ گیا ہے اس لیے اسے قرآن کا اعجاز کہہ سکتے ہیں کہ اس نےجدید دور کابھی لحاظ رکھا ہے اورکثرت مزید پڑھیں

غیر مسلم کو سلام کرنا یا جواب دینا

کافر کو بلا ضرورت ابتداء سلام کرنا یا وہ سلام کرے تو جواب میں وعلیکم یا ھداک اللہ کہنا چاہیے؟ الجواب حامدة و مصلية کافر کو بلا ضرورت ابتداء سلام میں پہل کرنا درست نہیں؛کیونکہ یہ سلام مسلمانوں کے ساتھ خاص ہے اس طور پر کہ اس میں دنیا اور آخرت کی سلامتی کی دعا مزید پڑھیں

نیا سال اور مسلمان

( ایک نو مسلم کے قلم سے ) میں ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوا زندگی کے 27 سال عیسائیوں میں بسر کئیے مگر ایک بار بھی نہ دیکھا کہ کسی مسیحی نے عید قربان پر قربانی کی ہو رمضان کے روزے یا عید کی نماز پڑھنے کا اظہار ہی کیا ہو. مگر اسکے برعکس مزید پڑھیں

آبادی

مسجد، مدرسہ  اور کسی دینی  جگہ  کو آباد  کرنا  دین  عقل  وصلاح  اور آخرت  کے ثواب  کی دلیل ہے  انما یعمر  مساجد  من امن  باللہ والیوم الآخر  ( توبہ)  اوردکان ، سرائے  خانے  وغیرہ  کو آباد  کرنا دنیوی  فائدے  کی دلیل  ہے۔آباد جگہ کو ویران دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ   کہ اس مزید پڑھیں

کیا قبر میں شیطان مسلمان کے سوال جواب کے درمیان حائل ہوتاہے؟

سوال:  قبر میں  شیطان  مسلمان   کے سوال  وجواب  کے درمیان  حائل  ہوتا ہے ؟  جواب :  قبر میں مومن  بندے  کلمہ توحید  کے سبب ثابت قدم اور  بے خوف ہوں گے ۔  لہذا وہ کسی  شیطانی   وساوس  یا بہکاوے  میں آئے بغیر  سوال کا جواب  دیں سکے گے ۔ قرآن میں ارشاد باری تعالیٰ ہے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الاعلی

اس سورت میں تین اہم مضامین بیان ہوئے ہیں: ۱۔ ابتدائی آیات میں اللہ کی ذات وصفات کے اعتبار سے اس کی تسبیح وتقدیس بیان کرنے کا حکم دیاگیا،اس نے انسان کو پیدا کیا ،اسے پرکشش صورت سے نوازا ،اور سعادت وایمان کاراستہ دکھایا، ۲۔ یہ سورت قرآن کریم کا ذکر کرتی ہے او را مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القلم

اس سورت کی ابتدا میں اللہ نےقلم کی قسم کھائی ہے اس لئے اسے سورۂ قلم کہاجاتا ہے،یہ قلم کی عظمت ا ورا س کے عظیم نعمت ہونے کو ظاہر کرتی ہے،حدیث میں بھی قلم کی عظمت کو بیان کیاگیا ہے،سورۂ قلم میں تین مضامین کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: (۱)حضور اکرم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں