سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں
زمرہ: aaftab
عصر کے بعد قضاء عمری کرنا
سوال: عصر کی نماز کے بعد کیا قضاء عمری کی نیت سے نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب فجر اور عصر کی نماز کے بعد نوافل پڑھناجائز نہیں البتہ قضا نمازیں پڑھنا جائز ہے لہذا جن نمازوں کےقضا ہونے کا یقین ہو ان کی قضا آپ فجر اور عصر کے بعد پڑھ سکتے مزید پڑھیں
فجر کی نماز طلوع شمس کے وقت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! اگر فجر طلوع آفتاب کے وقت ختم کی تو نماز ہو جائے گی یا لوٹانی ہوگی؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! فجر کی نماز کے دوران اگر سورج طلوع ہوجائے تو وہ فاسد ہوجاتی ہے،لہذا اس کا لوٹانا ضروری مزید پڑھیں
حضورﷺ نور تھے یا بشر
سوال: حضورﷺ نور تھے یا بشر؟ جواب: قرآن حکیم میں صراحت موجود ہے کہ رسول اللہ ﷺ بشر تھے اور اللہ کے رسول تھے ، سورۃ کہف کی آخری آیت میں ارشاد ہے کہ : قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ یعنی کہ آپ کہہ دیجئے کہ میں بس ایک ایسا بشر ہوں جس کی طرف وحی بھیجی مزید پڑھیں
عشاء کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟
سوال:عشاء کا وقت شفق احمر سے شروع ہوتا ہے یا شفق ابیض سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عشا کا وقت شفق احمر کے بعد شفق ابیض کے غروب ہونے سے شروع ہوتا ہے جو موسم کے اعتبار سے تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ =================== 1.ووقت العشاء من غروب الشفق (قال فی «الاختیار» الشفق:البیاض وھو مذھب الصدیق مزید پڑھیں
”رمضان المبارک“(بارہواں حصہ)
”رمضان شریف میں امت پر پانچ خصوصی انعام“ “حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ’ سے روایت ہے کہ “حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”نے فرمایا”کہ رمضان شریف” کے متعلق “میری امت” کو خاص طور پر”پانچ” چیزیں دی گئی ہیں جو پہلی”امتوں”کو نہیں دی گئیں” 1-روزہ دار کے منہ کی بدبو( جو بھوک کی وجہ سے مزید پڑھیں
رمضان المبارک (دسواں حصہ)
“نعمت٫توفیق سجدہ٫ بےکیف سجدہ” ارشاد:”عارف باللہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئ عافی رحمۃ اللہ کا ارشاد” “نماز” کا ایک بے کیف سجدہ بھی بڑی حقیقت رکھتاہے- اللّٰہ اللّٰہ نفس و شیطان نے مزاحمت ( مخالفت)کی٫ ماحول مزاحم ہوا٫ حالات نے مخالفت کی٫ مشاغل نے روکا- مگر”حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”کے ایک امتی نے آ کر” آستانہء مزید پڑھیں
”رمضان المبارک“
”رمضان اور قرآن مجید“ “رمضان اور قرآن میں باہمی تعلق” “رمضان المبارک’ میں ایک بہت ہی “مہتمم بالشان” امر کا ظہور ہوا ہے – وہ ہے “اللّٰہ تعالٰی” کی طرف سے “اللّٰہ”کے “آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم”پر “اللّٰہ تعالٰی” کی “آخری کتاب”قرآن مجید فرقان حمید” کا نزول-جس کے بعد نہ کوئ مزید پڑھیں
” رمضان المبارک“ (دسواں حصہ)
”رمضان اور اعتکاف“ “رمضان کے آخری عشرے میں 20 ویں روزے کو سورج ڈوبنے سے پہلے ”مردوں”کو مسجد میں اور عورتوں کو گھر میں نماز کے لئے بنائ گئ مخصوص جگہ میں “اعتکاف”کے لئے داخل ہوجانا لازم ہے- “اعتکاف کی قسمیں” 1-“اعتکاف واجب”یہ نذر (منت)کا “اعتکاف” ہوتا ہے-اس کے ساتھ “روزہ”رکھنا بھی لازم ہے- 2-“اعتکاف مزید پڑھیں
”رمضان المبارک“ (نواں حصہ)
“رمضان اور تراویح” “تراویح”رمضان المبارک” کی” مخصوص” عبادت ہے- “تراویح”سنت مؤکدہ” ہے- “احادیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم”سے ثابت ہے کہ” تراویح” کی نماز”رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”کو بہت مرغوب تھی- “تراویح”پڑھنا “آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”کا معمول بھی تھا اور امت کو “آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”نےاس کے پڑھنے کا حکم بھی دیا- مزید پڑھیں